اپ ڈیٹ: اپوزیشن نے عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل کرنے کا مطالبہ کر دیا، حکومت نے یقین دہانی کرا دی اور لانگ مارچ باضابطہ طور پر ملتوی یا منسوخ کرنے کا مطالبہ کر دیا۔۔!!
عمران خان سے بچوں کی بات کروانے اور عمران خان سے ملاقات کروانے کا کیس بھی وفاقی آئینی عدالت نے سپریم کورٹ سے اپنے پاس طلب کر لیا
باقی تسی سمجھدار ہو کیا ہونا ہے
آپ نے کیوں راستے بند کیے ہوئے ہیں کیوں عوام کو تکلیف دیتے ہو آپ کو شرم نہیں آتی میں عوامی وزیراعلی ہوں عوام کے ووٹ سے منتخب ہو کر آیا ہوں وزیراعلی سہیل خان آفریدی
چیف جسٹس نے وزیراعلی کا حلف نامہ آج عدالت پڑھنے کا کہا تو دوسری طرف سپیکر اسمبلی بابر سلیم سواتی صاحب نے وزیر قانون کو چیف جسٹس کا حلف نامہ پڑھنے کی ہدایت کی۔
ایتھے راکھ🔥
مائوں بہنوں کی دعائیں آپ کو ایسے لگیں جیسے سمندروں کا پانی لگتا ہے، اللہ پاک عمران خان کے ہر سپاہی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے، خاتون کی ایئرپورٹ پر سُہیل آفریدی کو دُعائیں، لوگ تصاویر بنوانے کےلئے آ گئے۔۔!!