Ibrar Khan UAE may krta tha aur 6 April ko shadi fix the sara ghar Sajj chuka tha aur kal Peshawar may dakaiti k doran dakaiton ny ibrar ka qattal kr dia.
Pakistan ek admi k liya jahanam bnta ja rha hy.
لمبر ون کو ایک مرتبہ پھر چونا لگ گیا
امریکہ میں چند کاروباری شخصیات نے لمبر ون کے سامنے اپنی میں میں کے لیے انہیں کہا کہ امریکہ میں مقیم پاکست��نی جو کانگرس میں اپنا اثرورسوخ رکھتے ہیں ہم اُن کو آپ کے تابع کر دیتے ہیں
پھر انہوں نے تین لوگوں کا ایک گروپ جو شاید دو یا تین سے زیادہ کانگرس مین کو اپنی زندگی میں ملے نہیں انہوں نے ان تین لوگوں کو اس خفیہ میٹنگ کے لیے بیجھا ان تین لوگوں کی عاصم ملک سے میٹنگ ہوئی اور یہ اتوار کو واپس آ گئے
ان کی واپسی پر کاروباری شخصیت جو ان کو بیجھنے میں شامل تھی اس نے خود ہی ان کی میٹنگ ایکسپوز کر دی
لمبر ون کی پاکستان اور عوام دشمنی کے خلاف امریکہ میں پاکستانی کمیونٹی آج بھی پہلے سے زیادہ ایکٹو ہے اور جو اصل کام کرنے والے لوگ ہیں انہیں نہ تو لمبر ون سے ملنے کی کوئی خواہش ہے اور نہ ��ی وہ عمران خان کے نظرے پر سمجھوتہ کر سکتے ہیں
لمبر ون آج بھی ایمبیسی اور ٹاؤٹس کے زریعے ان لوگوں کو مرعوب کرنے کی کوشش کر رہی ہے لیکن ان کا مقصد پاکستان کی سالمیت اور انسانی حقوق کی پامالی کرنے والے درندوں کو بے نقاب کرنا ہے
جب وہ کھلی عدالت میں کھل کر ناانصافی کرتے ہیں، تو ہمیں بھی کھل کر بات کرنی چاہئے۔ ای��ان زینب مزاری
@ImaanZHazir #ImaanZainabMazari
https://t.co/X4AOe7uNE4
کیا معلوم دوبارہ رمضان نصیب ہو یا نہ ہو۔ سب اجتماعی دعا کریں 🤲
اے اللہ تجھے تیری رحمت
کا واسطہ ہے پاکستان اور عوام کو چوروں ڈاکوؤں سے نجات دلا اور عمران خان کو جلد از جلد رہائی نصیب فرما آمین ثم آمین 🤲
ڈی جی آئی ایس پی آر نے کامران شاہد سے گفتگو کرتے ہوئے پورا ایک منٹ دہشتگردوں کی مذمت کی جبکہ پانچ منٹ "کچھ سیاسی عناصر اور ان کے سوشل میڈیا " پر تنقید کرتا رہا۔
کھوتی کے بچو، تم نہیں سُدھر سکتے۔ عوام نے تمہارے ادارے کی لاش جلا کر گٹر میں بہا دی اور تم ابھی تک سوشل میڈیا کے چند اکاؤنٹس کے ہی پیچھے پڑے ہوئے ہو۔
@enkidureborn عمران احمد خان نیازی کا 12 سال پہلے کوئٹہ میں خطاب :
" ملٹری اپریشنز کبھی بھی مسئلے حل نہیں ہوتی،
کیا مشرقی پاکستان کا فوجی اپریشن کامیاب ہوا ؟؟
بلوچستان میں 3 دفعہ ملٹری اپریشن ہوئے لیکن مسلے کا حل نہیں نکلا ،
بلوچستان کی عوام کو امن چاہیے "
فوج آئین پاکستان کو نہیں مانتی
بی ایل اے آئین پاکستان کو نہیں مانتی
فوج الیکشن کی بجائے بندوق پر یقین رکھتی ہے
بی ایل اے الیکشن کی بجائے بندوق پر یقین رکھتی ہے
فوج نے بلوچستان میں ظلم و بربریت کا آغاز کیا
بی ایل اے اسکے ردعمل میں وجود میں آئی
فوج امریکی حمایت اور ڈالروں کی متلاشی ہے
بی ایل اے کو بھارت کی حمایت میسر ہے
فوج عورتوں بچوں کو نہیں بخشتی
بی ایل اے نے عورتوں اور بچوں کو چھوڑ دیا
فوج ننگی ویڈیو بنا کر بلیک میل کرتی ہے
بی ایل اے ایسے چکروں میں نہیں پڑتی
فوج کے جرنیل ریٹائرمنٹ کے بعد ملک سے فرار
علیحدگی پسند فرار نہیں ہوتے مرتے ہیں یا سرینڈر
@babakodda18plus کوئ آئس پیار بندر سے پوچھے سب دی ماں نے کوئ مذمتی ٹوئٹ شوئٹ کی یا اس کے لیئے بھی کوئ شو منقد کرنا ہو گا😂جہاں دونوں مل کر مذمت کرے گے😐😁
@babakodda18plus بعد میں دس دس بیس بیس کرکے ادھر دھماکہ ادھر دھماکہ بول کر دفنا دیں گے ۔
سورس ایک ہی ہے ان علاقوں تک عام لوگ اور نیوز والوں کی رسائی نہیں😒
مرنے والے فوجیوں اور عام لوگوں کی صرف بیس، پچیس لاشوں کو ہی تابوت میں واپس لا جائے گا جبکہ باقیوں کیلئے تیزاب کے ڈرم بھجوا دیئے گئے ہیں تاکہ نہ کوئی گوشت بچے، نہ ہڈی۔ کہہ دیا جائے گا کہ فوج کی بروقت کارروائی سے ہلاکتوں کی تعداد کم رہی۔
26 نومبر کو ڈی چوک میں بھی یہی کچھ کیا گیا تھا - یہ اب فوج کے ایس او پی (سٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجر) کا حصہ بن چکا ہے!!!
بھارت نے 23 پاکستانی پاکستان کی حدود میں آکر مار دیے فوج خاموش رہی۔
بھارتی فوج آزاد کشمیر میں گھسی رہی فوج خاموش رہی۔
بھارت نے ریٹائرڈ بریگیڈیر کرلو مار دیا فوج خاموش رہی۔
بھارت نے مفتی شاہ میر کو مروا دیا فوج خاموش رہی۔
فوج بی ایل اے کے پیچھے بھارت کا نام تک نہیں لے رہی۔
موجودہ جرنیل کہیں را کے ایجنٹ تو نہیں؟
ڈھاکہ گئی تو مشرقی پاکستان گنوا بیٹھی۔
قبائلی علاقہ جات گئی تو وہ ریاستی کنٹرول سے باہر نکل گئے۔
بلوچستان گئی تو وہاں ایسی آگ لگائی کہ اب بلوچستان بھی ریاستی کنٹرول سے باہر نکل گیا۔
کارگل گئی تو پہاڑی پر فوجیوں کی لاشیں چھوڑ کر بھاگ آئی۔
کرکٹ بورڈ کے معاملات سنبھالے، کرکٹ تباہ کردی۔
واپڈا میں بلوں کی کلیکشن کیلئے فوج داخل ہوئی، واپڈا تباہ و برباد ہوگیا۔
پی آی اے کے انتظامی معاملات سنبھالے، دنیا کی تیسری بہترین ائیرلائن کا بیڑہ غرق کردیا۔
سی پیک کا انتظام سنبھالا، چین کے ساتھ تعلقات خراب کروا بیٹھے۔
دہشتگردی کے خلاف آپریشن شروع کیا، پورا ملک کھنڈر بنا ڈالا۔
ایسے منحوس قدم ہیں ہماری فوج کے، سوائے ڈی ایچ اے کے، جس کام میں ہاتھ ڈالا، تباہ کرڈالا!!!