چین نے سعودی عرب کی درخواست پر ایران کو نجی طور پر واضح پیغام دیا کہ وہ یمن کے حوثیوں کو روکنے کے لیے اپنا اثرورسوخ استعمال کرے۔ تین ایرانی ذرائع کے مطابق درخواست گزشتہ ہفتے حوثیوں کی تیز رفتار فوجی پیش قدمی کے بعد کی گئی۔ عالمی خبر ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ
🚨🇹🇷🇸🇦🇵🇰🇯🇴Jordan King Abdullah Officially Welcomed & Want To Join Makkah 🕋 Defence Pact with Pakistan Turkiye Saudi Arabia..🚀
#PakistaniStandsWithSaudi
وزير الدفاع الباكستاني: الوقت قد حان لتنفيذ اتفاق مكة في ظل هجمات الحوثيين الأخيرة
قناة الجزيرة - قال وزير الدفاع الباكستاني ان الوقت قد حان لتنفيذ اتفاق مكة في ظل هجمات الحوثيين الأخيرة على وسائل التواصل الاجتماعي
وقال وزير الدفاع الباكستاني خواجه محمد آصف في حديث لقناة جيو المحلية:
•الوقت قد حان لتنفيذ اتفاق مكة في ظل هجمات الحوثيين الأخيرة
•باكستان لا تزال ملتزمة بحماية المملكة والأماكن المقدسة
•باكستان لا تحتاج إلى اتفاقية لحماية الأماكن المقدسة فحمايتها واجب حتى في غياب اتفاقية مكة
•باكستان نقلت رسالة سعودية إلى إيران وسط مخاوف بشأن هجمات قوات الحوثيين عليها
•لا أعتقد أن إيران كدولة ستدعم الحوثيين بطريقة تؤدي إلى فتح جبهة حرب أخرى في المنطقة
•باكستان ستواصل جهودها لمنع امتداد الصراع إلى جبهات أخرى.
التفاصيل بعد قليل.
Oggi in Consiglio dei Ministri abbiamo approvato l’abolizione del bollo per le auto di piccola e media potenza, fino a 80 kW, e per i motoveicoli, con un’esenzione per un solo veicolo a cittadino.
Abbiamo scelto di trasformare una parte delle risorse impiegate finora contro il caro carburanti in una misura semplice e strutturale, pensata soprattutto per chi utilizza ogni giorno auto e moto per lavorare, accompagnare i figli, muoversi.
Una scelta concreta: cancelliamo una delle tasse più odiate dagli italiani e continuiamo sulla strada della riduzione del carico fiscale.
Mentre altri parlano di patrimoniali, noi togliamo una tassa sulla proprietà.
الرئاسة التركية:
ندين بشدة محاولة الحوثيين استهداف مكة المكرمة، ونؤكد أن الحفاظ على أمنها وسلامتها يمثل أهمية بالغة للعالم الإسلامي، ونقف متضامنين مع المملكة العربية السعودية
#الحوثي_يستهدف_قبله_المسلمين
مقدس مقامات کی حفاظت ہمارا فرض ہے، وہ صورتحال آ گئی ہے جہاں مکہ معاہدہ نافذ ہونا ہے
مکہ مکرمہ پر حملہ ہوگا تو اس کی حفاظت کے لیے معاہدے کی ضرورت نہیں، تفصیلات میں نہیں جا سکتا لیکن ہم مکہ معاہدے پر عمل کے پابند ہیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے واضح کر دیا
🟥 حوثیوں کے سعودی عرب سے تنازعہ میں پاکستان کی حکومت اور ریاست کی سعودیہ کی سکیورٹی اور سلامتی بارے یکسوئی میں جہاں حرمین شریفین سے جذباتی وابستگی ہے، وہاں مکہ دفاعی معاہدہ کی بڑی اہمیت ہے۔ پاکستان اس کا فریق ہونے کے ساتھ خلیج کے عرب ممالک کے ساتھ ملٹی نیشنل میری ٹائم کولیشن کا حصہ بھی ہے، جسے آبنائے ہرمز اور آبنائے باب المندب کے تحفظ کے لیے قائم کیا گیا، جس میں پاکستان کا کردار اہم ہے۔ لہٰذا اس ایشو پر پاکستانی ردِعمل میں پیغام بڑا واضح ہے، مگر پُرامن حل کے لیے کوشش ہے کہ کسی ہمسائے سے تعلقات متاثر نہ ہوں۔
سلمان غنی سینئر پاکستانی صحافی کا تجزیہ