کہتے ہیں کہ جو شخص پانچوں نماز باجماعت پڑھنے کی پابندی کرتا ہے تو اللہ پاک اسے پانچ نعمتیں عطا فرماتے ہیں
1اس سے رزق کی تنگی ہٹادیتے ہیں
2عذاب قبر اس سے ہٹادیا جاتا ہے
3نامہ اعمال دائیں ہاتھ میں دیا جاتا ہے
4پل صراط پر سے چمکتی ہوئ بجلی کی طرح گزرے گا
5جنت میں بلا حساب داخل ہوگا
یااللہ جب میں مایوس ہوجاؤں کہ میرے دعائیں قبول نہیں ہوتیں تو یہ یاد کرنے میں میری مدد فرما کہ تیرا پیار اور رحمت میرے مایوسیوں سے کہیں کہیں زیادہ ہے ��ور میری زندگی کے بارے میں تیرے فیصلے میری خواہشوں سے بہتر ہے میرے وہی دعا قبول فرما جس میں تیری رحمت اور تیری رضا شامل ہو
بیوی میں چاہتی ہوں کہ کراچی میں کوئ چورنگی یا کالونی میرے نام پر بھی ہو
شوہر: کراچی میں یہ دونوں چیزیں تمھارے نام پرalready موجود ہیں
بیوی خوش ہوئ اور بولی کونسی؟
شوہر:ناگن چورنگی اور بھینس کالونی😂😁😀
بیوی کو تھپر مار کر شوہر بولا
آدمی اسی کو مارتا ہے جس سے پیار کرتا ہے
بیوی نے2 تھپر 4 لاتیں 10 ڈنڈے مارے مار مار کر شوہر کی بری حالت کردی اور بولی آپ کیا سمجھتے ہیں کہ میں آپ سے پیار نہیں کرتی😂😁☺