@Ejazahm38756140@RoymukhtarRoy وہ حیات مانیکا کے لیے 193 کے لیے ٹکٹ کے خواہشمند ہیں جو کے انہیں ملنے کے قوی چانسز ہیں اور اگر ٹکٹ حیات مانیکا کو دے دی جائے تو اچھا فیصلہ ہو گا
@RoymukhtarRoy@Ejazahm38756140 میاں نوید کو نااہل کروایا جا رہا ہے اگر نا اہل کروانے میں میں کامیاب ہو گئے تو ٹھیک ورنہ میاں نوید ایم این اے اور ایم پی اے دونوں الیکشن لڑے گا اور 15000 پلس ووٹ حاصل کرے گا جس سے برائےراست ن لیگ کو نقصان ہو گا۔۔ بظاہر ن لیگ کا پینل اچھا ہے لیکن ابھی کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے۔۔