یہی کام اگر جس دن گرفتار کر رہے تھے تو عمران خان سے کہلوایا جاتا کہ کارکن پر امن رہیں تو نقصان نہ ہوتا ۔۔
آپ اگر ایک ملک کے سب سے ذیادہ پاپولر لیڈر کو ایسے جاہلانہ طریقے سے اغواہ کریں گے تو عوام کا ریکشن تو آئے گا ۔۔
یہ کوئی بریانی اور چند پیسوں پر بکنے والے سپورٹرز نہیں
چیف جسٹس عمر عطا بندیال آج عوامی چیف جسٹس بن کر ابھرے ہیں, بے پناہ دباؤ کے باوجود تمام غیر قانونی مطالبات کو مسترد کر دیا، پوری قوم چیف جسٹس کو سلام پیش کرتی ہے۔۔✌️
#14_May_Elections
یعنی اگر آرمی چیف کے امیدوار جنرل فیض کی حب الوطنی پر مریم نواز کی جانب سے سوال اٹھائے جائیں،ان پر سر عام گھٹیا الزامات لگائے جائیں تو یہ جمہوریت،انقلاب اور فوج کی خدمت ہے
اور اگر عمران خان میرٹ پر آرمی چیف کی تعیناتی کی بات کرے تو یہ غداری ہے
عوام کو نواز شریف سمجھ رکھا ہے؟
ناظرین ۔۔۔ یہ ہیں ہمارے ملک کے جانے مانے صحافی۔ جس ویڈیو کو دیکھتے ہی میرے جیسا عام بندہ پہچان گیا کہ جعلی کام ہے اسے یہ تجربہ کار صحافی نہیں پہچان سکے۔ گند ہی بند بکھرا پڑا ہے۔
@HamidMirPAK@AnsarAAbbasi@GFarooqi@TalatHussain12
پاکستان میں قدرتی آفات، مصائب، تباہ معیشت، خودکشیاں نہ ہوں تو کیاہو، پہلے یوم آزادی پرکرائم منسٹر @CMShehbaz کی سرپرستی میں سرکاری رقص کی محفلیں سجائی گئیں اور اب وفاقی وزیر ریلوے @KhSaad_Rafique کی ماتحت تیزگام میں حلال مجرے کی محفل سجائی گئی۔ پاکستان اپنےبدترین دورسےگزررہاہے۔