@ImranARaja1 روٹی امیر شہر کے کتوں نے چھین لی
فاقہ غریب شہر کے بچوں میں بٹ گیا
تیرے محلوں کی تکمیل ہمارے خون پسینے سے ہے
پھربھی اےامیر شہرتجھےتکلیف ہمارےجینےسےہے
😢😢
@76Shadabkhan حکمرانوں تمہارے لیے تعلیم مفت،کھانا مفت ،
گاڑی مفت،پیڑول مفت، بیرونے ملک علاج مفت ،
ہمیں موت کے لیے بھی ماں کا زیور بیچنا پڑتا ہے
😥😥
#Greece
@76Shadabkhan کیا اس سب کے زمہ دار اس ملک کے حکمران نہیں ہیں؟ اگر اپنے ملک میں غریب کے لیے دو وقت کی روٹی حاصل کرنا آسان ہو٫ صحت اور تعلیم مفت ہو، زندگی آ سان ہو تو کبھی بھی کوئی ماں اپنے بیٹے کو , بہن بھائی کو، کسی عورت کو اپنے شوہر کو موت کے حوالے نہیں کرنا پڑتا 😥
@ARYSabirShakir "غلط صحیح کا فیصلہ اللّٰہ پر چھوڑ دو
تم انسان ہو انسانیت پر زور دو"
کون عبرت کا نشان بنے گا کون عزت کااس کا فیصلہ کرنے والے ہم کون ہوتے ہیں٫ہم میں سے کسی کو کوئی حق نہیں کسی کو اس کی بہو بیٹی کے سامنے گالیاں دیں،😥
@ARYSabirShakir