Doctors dedicate their lives to saving others. Fair pay isn't a privilege—it's a necessity. Raise doctors' salaries to reflect their skill, responsibility, and commitment to patient care.
#PayRaiseForDoctors
جو شخص خلیفہ اول حضرت ابوبکر صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کو برا کہے وہ پوری امت کی توہین اور دل آزاری کا مرتکب ہوتا ہے... اور بلا شبہ اس دنیا و آخرت میں درد ناک سزا کا مستحق ہے.
#افضل_البشربعدالانبیاء_صدیق_اکبرؓ
حضرت عائشہ سے کہا گیا:
کچھ لوگ اصحاب نبیﷺ یہاں تک کہ ابوبکرؓ و عمرؓ پر طعن کرتے ہیں
فرمایا:
اس میں تعجب کی کیا بات؟ اُن ہستیوں کا اپنا عمل تو موقوف ہو گیا۔ مگر اللہ نے چاہا کہ اُن کا اجر موقوف نہ ہو!
(اِن کی بدزبانی اُن کےلیے مسلسل باعث اجر ہے)
#پیرعزیزالرحمن_ہزاروی
"A Mujadid appears at the end of every century: the Mujadid of first century was Imam of Ahlul sunnah,Umar Ibn Abd Al Aziz(RA)".
#خلیفہ_راشد_عمربن_عبدالعزیز
خاتم النبین نبی مہربان ﷺ کا فرمان ہے:
’’ میں اللہ کے نزدیک خاتم النبیین (آخری نبی) اس وقت بھی لکھا ہوا تھا جب آدم علیہ السلام پیدا بھی نہ ہوئے تھے۔‘‘
(مسند احمد، کنز العمال)
#عقیدہ_ختم_نبوت_محورایمان