عاصم منیر تمہیں پاکستان میں کوئی روکنے والا نہیں خدائی کا دعوی کرو اور لوگوں کو اڑا کے رکھ دو ۔۔
عمران خان کے اوپر اس طرح کے بیہودہ الزامات لگانے سے تمہیں کچھ حاصل نہیں ہونے والا رسوائی ہی ملے گی
انشاءاللہ
الیکشن کمیشن نے آج اسٹیبلشمنٹ کے حکم پر ایک عوام کی نمائندہ جماعت کو الیکشن سے دور رکھنے کی کوشش تو کر لی مگر کشمیر کی غیور عوام جانتی ہے کہ نشان چاہے جو بھی ہو، ووٹ صرف اسی کو دینا ہے جو ہر عالمی فورم پر کشمیریوں کی آواز بنا۔ جس نے جیل کے اندر ہوتے ہوئے بھی کشمیری عوام کا ساتھ دیا جب تمام اقتدار پر قابض جماعتیں اپنے بنیادی حقوق کے لیے ستمبر 2025 میں احتجاج کرنے والی عوام پر لاٹھی چارج کروا رہی تھیں۔
کشمیری عوام کبھی بھی خون کی ہولی کھیلنے والوں کا ساتھ نہیں دے گی۔
ایسا نہیں ہے کے مقابلے میں غلطیاں اور کوتاہیاں نہیں ہوتی۔
مگر عمران خان کو بدنام کرنے کی کوشش کرنے والوں کا مثلہ یہ ہے کہ وہ سیکھ نہیں رہے اپنی غلطیوں سے اور اپنا مذاق خود اڑا رہے ہیں۔
ڈی جی آئ ایس پی آر کو اپنے کالے پیلے چینلز اور عسکری ٹاؤٹس کو فارغ کر کے نئی بھرتیاں کرنی چاہیے۔ بات نہیں بن رہی!
اقرار الحسن اگر مرد کا بچہ ہے تو یہی سوال اسی انداز میں جرنیلوں سے پوچھ: زبیر خان نیازی
@ZubairAlikhanUN
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
اگر وہ لڑیں گے تو ہم بھی لڑیں گے، اور اگر وہ منطق کے ساتھ آگے آئیں گے تو ہم بھی منطق کے ساتھ نمٹیں گے۔ ہم کسی بھی دھمکی کے آگے نہیں جھکیں گے، انہیں ایک بار پھر ہماری قوتِ ارادی کا امتحان لینے دیں تاکہ ہم انہیں ایک بڑا سبق سکھا سکیں۔ محمد باقر قالیباف
#pakistan@mb_ghalibaf
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں