@MatiUllah_11 نون لیگ تو مخصوص اشارے پر بیان بازی کررہی ہے مگر ہماری قیادت پر پٹا نہیں کون سے تعویذ ن لیگ نے کئے ہیں جو انکے گھٹیا پن کو برداشت کررہی ہے اب تو انکے اسمبلی میں نمبر بھی پورے ہیں ان سے جتنی جلدی جان چھڑا لیں اتنا ہی بہتر ہے
@ShahzadGill202 انکو خان صاحب نے سی پیک کا سربراہ بنایا تھا اور موصوف نے اتنی ترقی بھی اسی دور میں کی تھی آپ جناب بھی اس وقت مشیر خاص تھے
بہت دیر کی مہرباں آتے آتے