لیاری ایکسپریس وے کراچی کے حفاظتی فینس کو غیر مقامی چور کتنی دیدہ دلیری اور دن دہاڑے چوری کر رہے ہیں مگر بدقسمتی سے پکڑنے والے غیر مقامی پولیس اور رینجرز بھی انکو کھلی آزادی دیکر اہلیان کراچی کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔۔
#یوم_الطاف_18مارچ
میں خواتین کے عالمی دن کی نسبت سے ارباب اختیار سے اپیل کرتا ہوں کہ اللہ کے لیے ہماری بہن کو ان درندوں سے رہائی دلوانے میں اپنا کردار ادا کریں اور ان کے بچوں اور والدین، بہن، بھائیوں کے حال پر رحم کریں
#BravePakWoman
Aurat March 4 Aafia
@Teamaafia1
محدث میڈیا پراجیکٹس کی اپ ڈیٹس، کتابیں، سوالات کے جوابات، مضامین، ویڈیوز، شمارہ جات، آیات واحادیث کے گرافکس اور دیگر مستند دینی واصلاحی پوسٹس حاصل کرنے کےلیے کوئی سا ایک گروپ جوائن کیجیے!
👈🏻 گروپ: 01
https://t.co/BuggqnrZOQ
👈🏻 گروپ: 02
https://t.co/EzuurXUEoA
🌐 محدث میڈیا 🌐