قدم قدم پر کھلنےوالے کوئٹہ ہوٹلز کیا بیچ رہے ہیں؟؟
80 روپے کا پراٹھا اور 60 کی میٹھی چائے. 140 روپے میں، ایک سٹوڈنٹ کا پورا دن اسی پر گزر رہا ہے۔
میدے کا پراٹھا جسے کرسپی اور مزیدار بنانے کیلئے شوگر ایڈ کیجاتی ہے.، اوپر سے اومیگا6 سستا تیل (پتے میں پتھری بنانیوالا) اور ساتھ تیز چینی والی چائے۔ پیٹ تو بھر جاتا ہے، مگر جسم کو کیا مل رہا ہے؟
قدم قدم پر کھلنے والے کوئٹہ ہوٹلز یہی بیچ رہے ہیں.
مسئلہ صرف ایک کھانے کا نہیں، بلکہ روزانہ کی عادت کا ہے۔ جب یہی چیز بار بار کھائی جائے تو وزن، شوگر اور دل کے مسائل کا خطرہ بڑھتا ہے۔ اور پھر ہم حیران ہوتے ہیں کہ نوجوان اتنی جلدی بیمار کیوں ہو رہے ہیں۔
اور دلچسپ بات یہ ہے کہ یہی نوجوان شام کو جم بھی جاتا ہے اور پھر گھٹیا معیار کا whey protein استعمال کرتا ہے، جس میں سستا سویا شامل ہوتا ہے نہ ڈائٹ درست، نہ سپلیمنٹ قابلِ اعتماد ، صرف پیسے اور صحت دونوں کا نقصان۔
دوسری طرف حقیقت یہ بھی ہے کہ سٹوڈنٹ کے پاس آپشن ہی کیا ہے؟ سستا، فوری اور ��یٹ بھرنے والا کھانا، یہی ملتا ہے ہر گلی میں۔
آج کا سٹوڈنٹ، کل کا مریض نہیں ہونا چاہیے۔
@realrazidada چلیں دادا ان میں اتنی غیرت تو ہے کہ وہ شڈول فور میں رہنے کے باوجود بھی اداروں کی ہر طرح کی سختیاں برداشت کرنے کے بعد پاکستان زندہ باد زندہ باد کا نعرہ تو لگاتے ہیں اور جب بھی ریاست کو ان کی ضرورت پڑتی ہے وہ اپنے اپ کو پیش بھی کرتے ہیں
آج ہمارے پاکستانی مسلمان فرماتے ہیں اوہ جی ایران اسلام کی جنگ لڑ رہا آپ ایرانیوں کی مخالفت پر لگے ہوئے ہیں یہ ان سب کے لیے حسن روحانی باقاعدہ کہ رہا کے کہ یہ یہ ہم نے کیا ہمیں فخر ہے ہم نے مسلمانوں کا قتل عام کیا اور ادھر ہمارے فرماتے ہیں حق وباطل کی جنگ ہو رہی ہے ۔
حد ہے بھئی۔
جاز/ زونگ/ ٹیلی نار / یوفون سب کے سب بکواس ترین نیٹورک اتنے مہنگے پیکجز انٹرنیٹ سپیڈ لائیو سٹریمنگ نا ہونے کے برابر کیا ان کے خلاف کارروائی ہو سکتی ہے یہ نہیں؟
مہنگا پیکج انٹرنیٹ سپیڈ صفر
معزز صارفین آئیں سب مل کر ان چور کمپنیوں کے خلاف آواز اٹھائیں
کیا چیئرمین پی ٹی اے لوگوں کو آگاہ کرنے کے بجائے کٹوتی کرنے والی کمپنیوں کے خلاف کاروائی کریں گے؟ یا پھر عوام کو لارے اور وعدے ملیں گے؟
۔
۔
#ammarkhanyasir#focusmedia@PTAofficialpk
سارامیڈیاجانتاہےکہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چاررکنی لارجر بینچ نےوفاقی کابینہ پرتوہین عدالت کی کاروائی وجسٹس سرداراعجازسے عافیہ صدیقی کیس کومنتقل کرنےکے چیف جسٹس کےانتظامی حکم کی قانونی حیثیت پرعدالت میں سرے سے کوئی سماعت نہیں کی،یہ کیسافیصلہ ہےجوسماعت کےبغیرہی عدالتی فیصلہ بن گیا؟
ان کمپنیوں کی چوری اور پھر اس پہ سینہ زوری کے خلاف مہم چلانے کی ضرورت ہے۔ دن بدن ریٹ بڑھتے جا رہے ہیں اور سروس بدترین ہوتی جا رہی ہے۔ پی ٹی اے چیئرمین میجر جنرل ر حفیظ الرحمان اور انکی ٹیم ستو پی کر سو رہی ہے شاید
5 فروری ـــ یومِ یکجہتی ء کشمیر ـــ انسانیت پرست کبھی کشمیر کو فراموش نہیں کریں گے۔ ہم کل بھی کشمیر کے ساتھ تھے، آج بھی ہیں اور ہمیشہ رہیں گے!
MrsAslam
کشمیر ، پاکستان کی شہ رگ
#StopKashmirGenocide
زندہ ہے پر مانگ رہی ہے جینے کی آزادی
دیو کے چنگل میں شہزادی یہ کشمیر کی وادی
کشمیر جنت نظیر وادی ۔
@TeamAafiaOrg_
کشمیر ، پاکستان کی شہ رگ
#StopKashmirGenocide