دھاندلی زدہ انتخابات کے خلاف عوامی نیشنل پارٹی کی احتجاجی تحریک کا پہلا احتجاجی مظاہرہ کل بروز منگل (20 فروری 2024) سہ پہر 2 بجے، امن چوک صوابی میں منعقد ہوگا۔ احتجاجی مظاہرے میں صوبائی صدر ایمل ولی خان، جنرل سیکرٹری سردار حسین بابک اور سابق وزیراعلی امیرحیدر خان ہوتی خصوصی شرکت کریں گے۔
@AimalWali@HaiderHotiANP@babaksardar
#EnoughIsEnough
دھاندلی زدہ انتخابات کے خلاف عوامی نیشنل پارٹی کی احتجاجی تحریک کا پہلا مظاہرہ کل بروز منگل 20 فروری 2024 کو امن چوک صوابی میں ہوگا۔ پاکستان کی سیاست اور جمہوریت جی ایچ کیو میں یرغمال ہے۔ واضح کرتے ہیں کہ فوج کی اصل جگہ یا بارڈر ہے اور یا بیرک۔ جب تک فوج کو بیرک اور بارڈر محدود نہیں کرتے ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔
#EnoughIsEnough
ایمل ولی خان
صدر اے این پی پختونخوا
دھاندلی زدہ الیکشن اور بوسیدہ نظام کے خلاف چارسدہ میں بروزِ جمعہ 2 بجے احتجاج ریکارڈ کرینگے ہم الیکشن نتائج کو مسترد کرتے ہیں۔ عوامی نیشنل پارٹی چارسدہ تاریخی دھاندلی کے خلاف تحریک میں بھرپور کردار ادا کریگی
ولی باغ چارسدہ میں شکیل بشیر خان کا پارٹی اجلاس سے خطاب
عوامی نیشنل پارٹی مردان کے ضلعی کونسل کا اجلاس، سابق وزیراعلی امیرحیدرخان ہوتی نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں ضلعی صدر عمران ماندوری سمیت دیگر کابینہ عہدیداران اور کونسل اراکین نے شرکت کی۔
#ANPMardan