ظرف والا دشمن سی وردی اتار کے کپڑے دے دتے۔
ایہہ اڈے بیغیرت نے باپ دے سامنے بیٹی نو ننگا کر کے اودھے اگے ننگا سورما کھڑا کر دندے کہ ساڈی گل من ورنہ تیرے سامنے تیری بیٹی دا ریپ کراں گے۔
اگر عمران خان کو ہسپتال منتقل کردیا گیا تو پھر آپکو پتہ چلے گا کہ ہر صحافی کا ایک ایک کزن ، ہر یوٹیوبر کے دو دوست وہاں ڈاکٹر ہیں۔ چھوٹی شرلیوں کے وہاں وارڈ بوائے اور نرسنگ سٹاف دوست اور رشتہ دار نکلنے کا بھی شدید امکان ہے۔
سوہنٹریو مٹھ رکھو
@Salus176 جی ہو سکتا ہے اتنی سستی اور دو اے سی چلاتی تو ابتک یہ بلیک پر مل رہی ہوتی ۔۔ بس عوام دن کو تو سولر سے گزارہ کر لیتی مگر رات کو بہت مسئلہ ہوتا ہے جتنی کوشش کریں اپ واپڈا کو زیرو نہی کرتے ۔۔
عاصم منیر نے عمران خان کی تصویر ڈی فیس کیا,
جبکہ عاصم منیر کا اپنا کوئی کارنامہ نہیں, بلکہ اسکے پیٹی بند جرنیل پاکستان کے دو لخت کرچکا, اور عمران خان پاکستان کو ورلڈ چیمپیئن بنا چکا, پاکستان کو 3 کینسر ہسپتال اور نمل یونیورسٹی بناکر دیئے
عاصم منیر عمران خان کے جوتے کے برابر بھی نہیں
ذہنی مریض کی زہنی پستی دیکھیں!!
عمران خان کی تصویر کو ذہنی مریض نے ڈی فیس کیا ہے, آپ لوگو نے عمران خان کی تصاویر اور ورلڈ کپ 1992 کی کلپس بار بار پوسٹ کرنی ہے!!
دن دہاڑے، لوگوں کے درمیان، ایک معصوم 14 سالہ بچی کو نشہ سونگھا کر اغوا کر لیا گیا ہے
…
رحیم یار خان کی یہ ویڈیو صرف ایک واقعہ نہیں،
بلکہ ہماری بے حسی کا آئینہ ہے۔
کہاں ہیں
وہ آنکھیں جو دیکھ سکیں؟
کہاں ہیں وہ ہاتھ جو روک سکیں؟
آج وہ کسی کی بیٹی ہے…
کل یہ درد کسی کے بھی گھر کا دروازہ کھٹکھٹا سکتا ہے۔
خدارا!
خاموشی توڑیں،
آواز اٹھائیں
—
کیونکہ خاموشی بھی ایک جرم بن چکی ہے۔