@NoumanJee4@hlogicistan@kirannaz_KN@junaidraza01 bachey ager covid se pahley ankh kholi hoti to ye bat na kartey.. Kilshankauve culture aapnki JI ne introducce krwaya karachi main Zia k dour se . Bori band laashon ka game to General Faiz hameed se pooch letey jinho ne immu ko laane k liye khi main apna wing create kia.
ماضی میں اسٹریم میڈیا نے شہید علی رضا عابدی کے قتل کو MQM پر ہی ڈالنے میں کوئی کسر نا چھوڑی تھی ساوتھ افریقا نیٹ ورک فلاں ڈھمکاں نا جانے کیا کیا بکواس نا کی تھی یہ رپورٹ اُن تمام رپورٹوں میں سے ایک ہے آج شہید کے قاتل سامنے آ چکے لیکن ہمیں یاد رکھنا چاھئیے کے چاہے وہ علی رضا عابدی بھائی کا قتل ہو یا شہید امجد علی صابر بھائی کا مین اسٹریم میڈیا اور نیوز چینلز کا MQM مخالف میڈیا ٹرائل میں گھنونا کردار ہمیں نہیں بھولنا چاھئیے