عمران خان کی مقبولیت غیر معمولی ہے اور اس میں کوئی کمی نظر نہیں آ رہی۔ کراچی کی 22 میں سے 21 نشستیں پی ٹی آئی نے جیتی تھیں، اور آج بھی لوگوں سے بات کریں تو اکثریت یہی کہتی ہے کہ ان کا ووٹ صرف پی ٹی آئی کے لیے ہے۔ ��وسری جانب مریم نواز نے اپنی تشہیر کے لیے مساجد تک میں تصاویر آویزاں کر دیں، لیکن اس کے باوجود عوامی حمایت میں خاطر خواہ اضافہ نہیں ہو سکا!مفتاح اسماعیل۔
عمران خان اسٹبلشمنٹ کے دباؤ کے باوجود عثمان بزدار کو نہیں ہٹاتے تھے،
عمران خان ملائیشیا کے ساتھ مل کر ایک مسلم بلاک بنانا چاہتے تھے جس پر سعودیہ ناراض ہوا،
عمران خان خارجہ پالیسی پر اپنی بات کرتے تھے، فیض حمید کے ٹرانسفر پر عمران خان نے پھڈا ڈالا،
عمران خان میں وہ بات تھی کہ وہ وزیراعظم آف پاکستان ہیں،
لیکن شہباز شریف کو تو ایک اشارہ کیا جاتا ہے یہ وہی لیٹ جاتا ہے، اسد طور
ٹرمپ کے حالات بہت خراب ہو رہے ہیں۔ نومبر میں عین ممکن ہے کہ ٹرمپ فارغ ہو جائے۔ ٹرمپ ہی نے تو اس ہائبرڈ نظام پر دستِ شفقت رکھا ہوا ہے۔ جب ٹرمپ کے اپنے حالات پتلے ہو جائیں گے تو پھر انہیں کون بچائے گا؟ ٹرمپ کے ساتھ ساتھ یہ سارے ہائبرڈ رجیم والے بھی فارغ ہو جائیں گے۔
@AsadAToor
اے الله! بے شمار درُود و سلام، رحمتیں و برکتیں اُس آخری نبی پر کہ جس پہ تو نے اپنے دین کی تکمیل فرمائی، جس نے ہمیں اندھیروں سے نکال کر صراط مستقیم کی طرف ہدایت عطا کی.
اللهم صل على مُحَمَّد وعلى آل مُحَمَّد (نسائی 1293)
السلام عليك أيها النبي ورحمة اللَّهِ وبركاته (بخاری 6230)
یہی فارم 47 والے جب اپوزیشن میں تھے گلے پھاڑ پھاڑ کر چیخیں مارتے تھے مہنگائی ہوگئی ہے
روزانہ پریس کانفرنس کرکے پٹرول اٹے گھی باقی چیزوں کا ریٹ بتاتے تھے
تو دیکھے 2022 ء سے 2026ء تک اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کا موازنہ!اور حکومت کے ماضی کے بیانات
#جی_بی_کا_کپتان_عمران_خان@TeamiPians
با عمل عالمہ سے شادی..
آج معاشرے میں ایک زہر گھولا جا رہا ہے...*
"عالمہ سے شادی نہ کرنا، وہ نخرے کرے گی، بات نہیں مانے گی، زندگی اجیرن کر دے گی"
*رکو! ذرا سوچو...*
*جس نے قرآن سینے میں اتارا ہو، کیا وہ گھر اجاڑے گی؟*
*جس نے حدیث پڑھی ہو، کیا وہ شوہر کی نافرمان ہوگی؟*
*جس نے فقہ سمجھی ہو، کیا وہ رشتوں کا تقدس نہیں جانے گی؟*
*حقیقت یہ ہے:*
عالمہ سے شادی کا مطلب ہے... *اپنے گھر میں ایک زندہ مدرسہ لے آنا*
عالمہ سے شادی کا ��طلب ہے... *اپنے بچوں کو ماں کی گود میں ہی قرآن سکھا دینا*
عالمہ سے شادی کا مطلب ہے... *اپنی نسل کی آخرت محفوظ کر لینا*
*ہاں! وہ "جی حضوری" نہیں کرے گی...*
*کیونکہ اسے "جی" صرف اللہ کو کہنا سکھایا گیا ہے*
*وہ غلط پر خاموش نہیں رہے گی...*
*کیونکہ اس نے "امر بالمعروف" کا سبق پڑھا ہے*
*اور یہی تو خوبی ہے!*
*ایسی بیوی گھر نہیں بگاڑتی... گھر کو جہنم سے بچاتی ہے*
*یاد رکھو!*
*ڈاکٹر بیوی ایک جان بچاتی ہے...*
*عالمہ بیوی پوری نسل بچاتی ہے*
*عالمہ سے ڈرو نہیں... عالمہ کو ترجیح دو*
*کیونکہ بیوی 50 سال کا ساتھ ہے...*
*مگر عالمہ ماں... 7 نسلوں کا سرمایہ ہے*
*نیگٹیوٹی پھیلانا چھوڑو... دین کو عزت دو*
*عالمہ گھر کی زینت ہے... بوجھ نہیں*
❁ *فَاظْفَرْ بِذَاتِ الدِّينِ تَرِبَتْ يَدَاكَ* ❁
_دیندار کو ترجیح دو... تمہارے ہاتھ خاک آلود ہوں_!
فروا
اے الله! بے شمار درُود و سلام، رحمتیں و برکتیں اُس آخری نبی پر کہ جس پہ تو نے اپنے دین کی تکمیل فرمائی، جس نے ہمیں اندھیروں سے نکال کر صراط مستقیم کی طرف ہدایت عطا کی.
اللهم صل على مُحَمَّد وعلى آل مُحَمَّد (نسائی 1293)
السلام عليك أيها النبي ورحمة اللَّهِ وبركاته (بخاری 6230)
گلگت الیکشن میں پٹواری ایک بار پھر فارم 47 کیلیے اسٹیبلشمنٹ کی طرف دیکھ رہے ہیں
ان پٹواریوں کی یہ حالت دیکھ کو مستی خیل والا یہ کلپ یاد آگیا🤣
کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے لیکن پٹواری کیا جانے وه کیا ہوتی ہے ؟
ماہر معاشیات ڈاکٹر فرخ سلیم کے مطابق: بجلی کے شعبے میں نقصانات 1,000 ارب روپے تک پہنچ چکے ہیں، جبکہ گیس کے شعبے میں خسارہ 2,600 ارب روپے تک جا پہنچا ہے۔ ایسے اداروں کی نجکاری کے لیے سیاسی قابلیت بھی درکار ہے، جو اس حکومت میں بالکل موجود نہیں۔
کل وزیراعظم کے ساتھ ملک کے ٹاپ بزنس مینوں کی ایک میٹنگ ہوئی میٹنگ کے بعد اعلامیہ جاری کیا گیا کہ بہت اچھی میٹنگ ہوئی بزنس مینوں نے حکومت پر اعتماد کا اظہار کیا ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ میری جب لوگوں سے بات ہوئی تو وہ بہت مایوس تھے ان کا کہنا تھا کہ ان کے پاس کوئی پلان نہیں ہے یہ پرانی باتیں کر رہے ہیں اور ہر چیز IMF پہ ڈال رہے ہیں ! مھمد مالک ۔۔
میں عمران خان کا نمائندہ نہیں ہوں، لیکن جو سچ ہے وہ یہاں بولنا پڑے گا، عمران خان کی حکومت میں قومی خزانے میں سب سے زیادہ ڈالرز پڑے ہوئے تھے، ڈاکٹر دانش
نواز شریف ایک کینہ پرور انسان ہے۔ اس کے دل میں پاکستانی عوام کے لیے نہ صرف نفرت ہے بلکہ زہر بھرا ہوا ہے۔ وہ کہتا ہے: “مجھے جب باہر نکالا گیا تو پاکستانی قوم نے میرے لیے کچھ نہیں کیا، میرے لیے کوئی اسٹینڈ نہیں لیا، میرے لیے سڑکوں پر باہر نہیں نکلے۔ عوام کو میرے نکالے جانے پر کوئی فرق نہیں پڑا۔” اسی بات کا غصہ اور زہر لیے میاں صاحب دل میں گھومتے ہیں۔
@AsadAToor
میاں صاحب جنہوں نے آپ کو نکالا تھا انہیں کی گود میں آج آپ اپنے پورے ٹبر کے ساتھ بیٹھے ہوئے ہیں،
آپ انہیں کے آج جوتے پالش کر رہے ہیں اور انہیں کہ ساتھ آپ تعلقات بنا کر آپ پاکستان کو آج لوٹ رہے ہیں،
عمران ریا�� خان
نواز شریف نے گلگت بلتستان کی عوام کو فیس ہی نہیں کیا،
وہاں نواز شریف کو بتایا گیا کہ عوام آپ کے جلسے میں جو ہو گی وہ تحریک انصاف کی ہو گی،
اس لیے نواز شریف نے جلسہ ہی ملتوی کر دیا،
اور دو گھنٹے بعد واپس چلے گئے، سہراب برکت
جس طرح گلگت بلتستان کی عوام نے 2020 میں عمران خان سے وفا نبھائی تھی،
اسی طرح گلگت بلتستان کی عوام 7 جون کو بھی عمران خان کے ساتھ وفا نبھائے گے، ان شاءاللہ
گلگت بلتستان عمران خان کا۔
سسٹم کے لیے عمران خان کو زیادہ عرصہ جیل میں رکھنا نا ممکن ہے،
عمران خان پر طرح کی مار برداشت کر گیا ہے،
چاہے آپ اسے دس سال قید کی سزا دیں یا اسی سال کی۔ حفیظ اللہ نیازی