فیلڈ مارشل نے درست کہا تھا کہ بلوچستان پاکستان کے ماتھے کا جھومر ہے۔ آج ایک بار پھر بہادر بلوچ عوام نے یہ ثابت کر دیا کہ وہ اپنے وطن کے ساتھ کھڑے ہیں۔ مقامی لوگوں نے بھارت کی سرپرستی میں کام کرنے والے دہشت گرد گروہ BLA کے متعدد عناصر کو پکڑ کر ان کی حقیقت بے نقاب کر دی۔ اس موقع پر فضا “پاکستان زندہ باد” اور “بھارت مردہ باد” کے نعروں سے گونج اٹھی، جو اس بات کا واضح پیغام ہے کہ بلوچستان کے عوام ہر قسم کی دہشت گردی اور بیرونی سازشوں کو مسترد کرتے ہوئے پاکستان کے امن، استحکام اور سالمیت کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
ڈیزل صرف ایک وزارت کی مار ہیں
جب وزارت ملے گی تو سب شانت ہو جائیگا
لیکن وہ کیا ہے نا کہ اس بار وزارت اپنی محنت سے وصول ہو گی بلیک میلنگ سے نہیں
#فضلو_کرپٹ_بلیک_میلر#فضلو_عبدللہ_بن_ابی
تم نے نوازشریف کو غدار کہا
نوازشریف وہ ہے جس نے برہان وانی کا مقدمہ لڑا جس نے چھ ایٹمی دھماکہ کئے تم نے اس غدار کہاُ؟
اگر وہ غدار ہے تو ہم سب غدار ہیں
#کشمیر_کا_بیٹا_نوازشریف
جو بھی پیپلز پارٹی کے بدبو دار نسل پرستانہ سیاست کی بکواس کا جواب دے اس پر الزام لگایا دیا جاتا ہے کہ "یہ چھوٹی قومیتوں کے خلاف تعصب پھیلاتا ہے" پھر اس کے خلاف ایوان صدر سے لے کر شرجیل میمن کے پالتو تک سب پل پڑتے ہیں۔ اج کل خواجہ آصف اور خواجہ سعد رفیق اس مہم کا نشانہ ہیں
@realrazidada شھباز شریف صرف صوبہ کی حد تک وہ بھی نواز شریف کی نگرانی مین ایک ایڈ ۔منسٹریٹر کے طور پر ہی کام کرسکتا ہے یہ کبھی بھی ایک اچھا لیڈر نہین تھا اور نا بن سکتا ہے رہی سہی مسلم لیگ کی سیاسی ساکھ کو بارود بناکر اڑا رہا ہے
پوری دنیا تیل کی قیمتوں میں اضافے کا شکار ہے لیکن جو بندر تماشہ شہباز حکومت نے لگایا ہوا ہے، پوری دنیا میں کسی ملک نے نہیں لگایا۔ ہر چوبیس گھنٹے بعد عوام کا غیض و غضب، نواز شریف کا ووٹ اور مریم نواز کی کارکردگی تباہ۔ دارا شکوہ کے بعددوسرا بڑا انتقام ہے بھائی کا بھائی سے۔
@AmirHQureshi@BilalHadi20 یہ کانگریسی ملاں پہلے ملٹری نے خود پالے ہین ھر وہ گروہ جسے ملٹری نے پالا ہے اس نے پلٹ کر ملٹری پر وار ضرور کیا ہے عوام ایسے ملاؤں کی ھمیشہ مخالف رہی ہہے
ریاست کی پالیسی میں شفٹ آنے کے بعد سے مولانا ٹائپ لوگ غیر متعلق اور غیر ضروری ہو چکے ہیں- وہ دور چلا گیا جب طالبان کو ہاتھ میں رکھنے کیلئے مولانا جیسے بندوں کو عہدوں اور وزارتوں سے نوازا جاتا تھا- ریاست کی موجودہ پالیسی بہت سٹریٹ فارورڈ ہے جو "امن کے فروغ اور دشمنوں کیساتھ آہنی ہاتھوں نمٹنے" کی بنیاد پر قائم ہے-
مسئلہ یہ ہے کہ جن لوگوں کا مفاد روایتی پالیسیوں سے جڑا تھا وہ نئی پالیسی سے ناخوش ہیں- غصّہ صرف پیسے, طاقت اور مراعات چھن جانے پر ہے- اب ریاست ایک بندے کی وجہ سے پالیسی کو ریورس گیئر تو نہیں لگا سکتی-
لہٰذا ایسوں کے پاس ریاست مخالف اور اسٹیبلشمنٹ مخالف باتیں کرنے کے سوا کچھ اور بچا نہیں ہے- اب بیشک یہ جتنی جی چاہے باتیں کر لیں یا بیانیئے بنا لیں, اب تو یہ بھی نہیں ہو گا کہ "اسکا منہ بند کروانے کیلئے کچھ اسکے منہ میں ڈال دیا جائے"- انہیں تو خود سابقہ اسٹیبلشمنٹس پالتی رہی ہیں لیکن موجودہ اسٹیبلشمنٹ کی ہارڈ اسٹیٹ پالیسی میں ایسے ٹاؤٹوں کیلئے کوئی جگہ نہیں ہے- شور یہ مچاتے رہینگے اور پی ٹی آئی جیسی غیر منظم, ٹوٹی پھوٹی, آپس میں دست و گریبان نابغہ روزگار پارٹی آنے والے دنوں میں انکی فطری اتحادی بنے گی- بلکہ یہی لوگ آگے چل کر BLA کو بھی سپورٹ کرینگے اور بھارت سے بھی فنڈز پکڑنے سے دریغ نہیں کرینگے-
ان کرداروں نے مذہب کے نام پر ملک کو بہت لوٹا ہے- یہ سب خاندانی پس منظر سے غریب اور سادہ تھے لیکن آج ہزاروں ایکڑ اراضیوں اور جائیدادوں کے مالک بنے بیٹھے ہیں- گزشتہ نگران حکومت کے دور میں وزارت مواصلات کا قلمدان لیکر انہوں نے صرف نیشنل ہائی وے اتھارٹی کو 73 ارب روپے کا ٹیکہ لگایا تھا- انکے فالورز محض اندھی عقیدتمندی میں انکا دفاع کرتے ہیں- انکی تعلیم کا سٹائل اور شعور کی سطح جدید عہد کے تقاضوں کو سمجھنے کے قابل نہیں ہیں-
نون کی سیاسی قبر کھودنے والوں میں اویس لغاری سب سے اول نمبر پر ہو گا لوگوں نے کمر توڑ بجلی بل کی وجہ سے سولر پینل لگائے اب یہ فرما رہے کہ وہ سسٹم پر بوجھ ہیں مطلب سیٹھ اور الیٹ کے نجی بجلی گھروں کی کپیسٹی پیمنٹ گھٹ رہی ہے تو عین ممکن جلد ملک میں سولر پینل پر پابندی یا ٹیکس لگ جائے تاکہ عوام غلط معاہدوں کا تاوان بھرتے رہیں
@hinaparvezbutt یہ پہلے کانگریسی ملا پاکستان کے خلاف تھے ان کی داستان تاریخ مین درج ہے ان سے طالبان کا بڑا گہرا نظریاتی تعلق ہے
گر ھم لوگ کیا کرین یہ
ملا الاینس بھت پرانا ہے
کیا ایک سینئر سیاست دان کو اس بات کا ادراک نہیں تھا کہ پاکستان کی سلامتی سے متعلق ان کے غیر ذمہ دارانہ بیانات کو بھارت اپنے مذموم بیانیے کے لیے استعمال کرے گا؟ اگر یہ ادراک نہیں تھا تو سیاسی بصیرت کی کمی ہے اور اگر تھا تو پھر یہ قومی مفاد پر ذاتی مفاد کو ترجیح دینے کے مترادف ہے۔ انہیں سوچنا چاہیے کہ ان کے بیانات سے خوشی پاکستان کے عوام نے نہیں بلکہ بھارتی میڈیا نے منائی۔ یہ کسی بھی محبِ وطن کے لیے لمحۂ فکریہ اور قابلِ احتساب ہونا چاہیے.
ایکشن کمیٹی کے کن کترے عوامی حمایت نا ملنے پر لانگ مارچ سے فرار ہوگئے ہیں اور طرح طرح کے ڈرامے کر ریے ہیں کہ مذاکرات ہو رہے ہیں۔ سب جھوٹ اور قصے کہانیاں ہیں۔ پاکستان نے مقبوضہ کشمیر پر تین جنگیں لڑی ہیں۔ مہاجروں کا حق کھانے کی اجازت کسی کو نہیں ملے گی۔
جو لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ فوجی صرف تنخواہ کے لیے جان دیتا ہے، وہ حقیقت سے بالکل ناواقف ہیں۔
تنخواہ ہر پیشہ ور کو ملتی ہے، مگر گولیوں کے سامنے سینہ سپر ہو کر اپنی جان وطن پر قربان کرنا صرف فرض، ایمان، حوصلے اور عزم سے ممکن ہوتا ہے۔
ہم نے ہمیشہ مولانا کو سپورٹ کیا لیکن ایسا نہیں ہو سکتا کہ مولانا کچی پی کر بھڑکیں مارنا شروع کر دے
اب ہم واپس آئے ہیں تو پاک فوج کے شہیدوں کی بے حرمتی کرنے والوں کو بھی وآپس واڑ کے رکھ دیں گے💪
#ڈیزل_معافی_مانگو