انا للہ وانا الیہ راجعون
آج تلمبہ میں میرے بیٹے عاصم جمیل کا انتقال ہوگیا ہے. اس حادثاتی موت نے ماحول کو سوگوار بنا دیا۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ اس غم کے موقع پر ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں. اللہ میرے فرزند کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
The Israelis cut off Palestinian communications to cover up their atrocities and then bombarded them brutally in the dark of night. Shame on you #Israel .
#غزة_العزة#starlinkforgaza#IsraeliCrimes
@Salea656 If Israel does not have the courage to fight Hamas, then what is the justice for killing innocent women and children?
If you have courage, fight with Hamas.
And to hide his shameful actions, he also shut down the internet there, is this bravery?
مسلم ملکوں نے اسلام کو اپنا دستور مانا لیکن اس پر عمل نہیں کیا!
مغربی ملکوں نے عقل کو اپنا دستور مانا تو اس پر عمل بھی کر کے دکھایا۔
"طبعی بات تھ�� کہ نئی آنے والی نسلیں اسلام کے متعلق بدگمانیاں پالتیں اور مغرب کے متعلق اچھے خیالات"
منقول