بشکیک، کرغزستان میں ہجوم کے ہاتھوں پاکستانی میڈیکل کے طالب علموں کو مارا پیٹا اور قتل کیا جا رہا ہے۔
اطلاعات کے مطابق 15 پاکستانی طلبہ مارے جا چکے ہیں۔
پاکستانیوں کی فوری حفاظت کے لیے دفتر خارجہ کیا کر رہا ہے؟
یہ بشکیک میں ایک پاکستانی طالب علم کا پیغام ہے:
یہاں بشکیک، کرغزستان میں پاکستانی میڈیکل طلباء خطرے میں ہیں۔
مصریوں اور مقامی کرغیز باشندوں کے درمیان لڑائی ہوئی، لیکن اس کا الزام پاکستانی طلبہ پر غلط لگایا جا رہا ہے۔
اب، کرغیز مقامی پاکستانی ہاسٹلز پر حملہ کر رہے ہیں جہاں ہر ایک میں 1000 سے زیادہ طالب علم رہتے ہیں۔
یہاں تقریباً 10,000 پاکستانی طلباء ہیں جن میں سے 1,000 خیبر پختونخواہ سے ہیں۔
کرغستان میں ہماری خواتین طالبات پر بھی حملہ کیا گیا ہے اور ان کو اغواء کرنے کی بھی کوشش کی جا رہی ہے۔۔۔
ہوش میں آؤ جاگو بے غیرتوں ہمارے بچیاں محفوظ نہیں ہیں اور اسٹوڈنٹس کی جان کو خطرہ ہے۔۔۔!!
کرغزستان میں حالات کشیدہ، ہمارے 12000 نوجوان خطرے میں لیکن ہمارے Form 47 والے حکمران سوئے پڑے ہیں
ہمارے طلباء کے خون کے ایک ایک قطرے کے ذمہ دار موجودہ حکمران ہوں گے
کرغزستان میں بہت بڑی تعداد میں پاکستانی طلباء ہیں، اور پچھلے دس / بارہ گھنٹوں سے وہاں لڑائیاں چل رہی ہیں۔
اطلاعات ہیں کہ وہاں کرغزستان کے لوکلز اور کچھ فارنرز ( عربیوں) کی لڑائی ہوئی۔۔ عربیوں نے لوکلز کو مارا اور اس کے بعد جہاں جہاں کوئی فارنر نظر آ رہا ہے: کرغزستان جے لوکلز ان پر حملہ آور ہو رہے ہیں۔ حکومت پاکستان کو جاگنا چاہیے!
کرغزستان میں پاکستانی طلبہ کی مشکلات کی اطلاعات ہیں ۔ وہاں کوئی جھگڑا ہوا ہے جس میں پاکستانی ملوث نہیں لیکن غیرملکی طلبہ کیخلاف عمومی ردعمل کی اطلاع ہے پاکستانی سفارتخانہ چیک کرلے۔
@PakinKyrgyzstan@Drnajam12 What is the we situation now. We are worried about our children in there. Don’t just share numbers take physical steps. Our children are very afraid in their rooms.
WHERE is our Foreign Minister?
Our Pakistani students are in so much pain. They are being tortured & our Foreign Minister is apparently in deep slumber!
#SavePakistaniStudents in #Kyrgyzstan
فارم 47 پر بننے والی حکومت سے درخواست ہے کہ جیسے بھی ہے اس وقت حکومت آپ کے ہاتھوں میں ہے-
آپ #Kyrgyzstan میں مصیبت میں گرفتار پاکستانی سٹوڈنٹس کی مدد کریں-
#SavePakistaniStudents