@GoharSpeaks ہاہاہا، سوائے ہنسنے کہ اور کچھ نہیں کرسکتے۔۔۔۔ جیسے بینظر کے مارنے کے بعد کسی محسودی کی آڈیو لیک ہوئی تھی۔ یچارے شکل سے ہی دھاڑی دار لگ رہے ہیں۔ جیسے مولانا کے پڑوسی دھاڑی دار پڑوسی تلاش کرلئے تھے۔ لیکن معاملہ کچھ اور ہے مولانا تو اندر کے ہی آدمی ہیں۔ پری پلان سب کچھ
@InvestigatePak@AsadAToor فضول قسم کے پیڈ لوگ۔۔۔۔ جن کی اوقات 5 مرلے کے گھر کی نہیں وہ مولانا کے پڑوس میں رہ رہے ہیں وہ بھی G6 میں۔۔۔۔۔ان لڑکوں کی آزادنہ تحقیق کریں یہ اسلام آباد کہ ہی نہیں ہوں گے
@ArifRetd پہلے تحقیات کرلیا کریں کہ معاملہ کیا تھا۔ یہ حرم کے اندر زنا کا معاملہ ہے اور یہ لڑکی اسکی بیوی بھی نہیں۔ لڑکے کے والد کی ویڈیو بیان بھی آگیا لڑکی انکی بہو نہیں ہے۔ اور یہ تین چار سال پرانے کیس کا فیصلہ اب آیا ہے۔۔۔
@sofiabukhari_07 بنگالی کا معاملہ بوس و کنار کا نہیں تھا اور یہ تین چار سے پرانے کیس کا فیصلہ اب ہوا ہے جس میں بنگالی نے مسجد الحرام کی سیڑھیوں کے نیچے زنا کا ارتکاب کیا تھا۔۔۔ دونوں کا آپس میں میاں بیوی کا بھی کوئی تعلق نہیں تھا
@theholymosques It's not like that people spread false news, it's almost 3 year old case,both person in jail, and they did ZINA in masjid ul Haram near stair
@icom_xiii یہ حرام خور جنگ کی حالت میں ہیں وہ یہودی اور عیسائیوں کے ساتھ اور پوری دنیا مزے سے گھومتا پھر رہا۔۔۔۔ عجیب لوگ ہیں اتنا آسان ڈرامہ سمجھ نہیں آرہا۔۔۔۔
@OryaMaqboolJan اور آپ اتنے گرے ہوئے ہوگئے ہیں کہ تاریخی مکار لوگوں کی ویڈیو شئیر کررہے ہیں جنہوں نے ساٹھ سالوں میں صرف لاکھوں مسلمانوں کو ہی شہید کیا۔۔۔ اپنے ملک کو تباہ کیا عراق میں یہ منحوس امریکہ کہ اتحادی ہیں۔۔۔۔ آپ کو شرم کرنا چاہئے
@Mnasirbuttt اسرائیل کا ارادہ ہی تبوک کے راستے سعودیہ میں دراندازی کا ہے۔ ایرانی اور یمنی ڈرامہ فیل ہونے کے بعد اسرائیل باولہ کتا ہوا وا ہے۔ اور ایران چاہتے ہوئے بھی اسرائیل کی مدد نہیں کرپارہا