یہ پاکستان ہیں
یہاں آئیل مافیا جیت جاتے ہیں عوام ہار جاتے
یہاں گیس مافیا جیت جاتے ہیں عوام ہار جاتے
یہاں چینی مافیا جیت جاتے ہیں عوام ہار جاتے
یہاں گھی مافیا جیت جاتے ہیں عوام ہار جاتے
یہاں بجلی مافیا IPPs جیت جاتے ہیں عوام ہار جاتے ہیں
بلکہ تاثر یہ ہے کہ حکومت چند مخصوص لابیوں اور آئل کمپنیوں کو نوازنا ہے۔
یہ فیصلہ دن دھاڑے عوام کے جیبوں پر ڈاکہ اور ان کا معاشی قتل ہے۔
یہ فیصلہ حکومت کا معاشی انصاف سے عاری وہ چہرہ ہے۔
جہاں بوجھ ہمیشہ غریب اٹھاتا ہے اور عیاشیاں مافیا کرتا ہے۔