APMSO K.U Sector k saathion ki 12 december ko honay waly employees elections ky hawalay se Karachi University me MQM ky employees panel Insaaf Pasand Group ki flagging ki gai.
@faisalsubzwari@sabheenghoury
@hafizsharyar @M_Yasir_@Zeeshan89haider @SaadKUrian @SaqibAjaz1
جامعہ کراچی میں 12 دسمبر کو ہونے والے ریفرنڈم کے حوالے سے بروز جمہ 6 دسمبر کو ایم کیو ایم پاکستان کا انصاف پسند گروپ کراچی یونیورسٹی کے آرٹس اوڈیٹوریم میں ایک جلسہ منقد کر رہا ہے جامعہ کراچی کے تمام ملازمین سے شرکت کی درخواست ہے
#ApmsoKU@rashaidsubzwari @hafizsharyar @M_Yasir_
چوہدری صاحب گزشتہ کئ روز سے عمران خان مخالف خیالات کا بھی برملا اظہار کررہے ہیں اور اپنی کابینہ کے وزرا سے بھی الجھ رہے ہیں۔ یہ معاملہ ایم کیو ایم کا نہیں بلکہ پی ٹی آئ کی حکومت کو کمزور کرنے کا ہے۔جان بوجھ کر نئے محاذ کھولے جارہے ہیں۔
@ImranIsmailPTI@ImranKhanPTI@Asad_Umar
اے پی ایم ایس او کے مرکزی جوائنٹ انچارج یاسر بھائی، مرکزی رکن ثاقب اعجاز بھائی ، سیکٹر "ڈی" کےزمہ داران اور حق پرست ایم پی اے ہاشم رضا بھائی کے ہمراہ لانڈھی پولی ٹیکنیک کالج کا دورہ کیا، پرنسپل شاہد صاحب سے ملاقات کی اور مونو کو پولی،
اور بی ٹیک کا نظام لانے پر گفتگو کی
#APMSO
مورخہ 8 اکتوبر کو لانڈھی پولی ٹیکنیک میں سیکٹر ڈی کی جانب سے کُتب میلہ کا انعقاد کیا گیا جس میں طلباءکو اسپیشل ڈسکاؤنٹ اور فری کورس دئیے گئے جس میں حق پرست MPA ہاشم رضا بھائی APMSO کے مرکزی جوائنٹ انچارج یاسر بھائی مرکزی رُکن ثاقب بھائی سیکٹر انچارج وارکین سیکٹر کمیٹی نے شرکت کی
Meeting of Professional Faculty - Karachi University Sector, conducted by Sector Committee related to General Workers Ijlaas of 1st October at Bahadurabad Markaz
#APMSOKU
Meeting of Science Faculty - Karachi University Sector, conducted by Sector Committee related to General Workers Ijlaas of 1st October at Bahadurabad Markaz
#APMSOKU
اقوام متحدہ میں کشمیر کا مقدمہ اٹھانے کے موقع پر امریکہ،برطانیہ کی شہریت رکھنے والے چند افراد پاکستان مخالف مظاہرے کرکے، بھارتی میڈیا،لابسٹ،سیاستدانوں کو استعمال کرکے،وطن کو بدنام کرنے کی مذموم کوشش کے ساتھ ساتھ کراچی ومہاجر دشمنی بھی کر رہے ہیں۔مہاجر دشمن،پاکستان دشمن مردہ باد
انچارج APMSO حافظ شہریار بھائی اور مرکزی رکن جنید یوسفزئی بھائی نے جامعہ کراچی سیکٹر و یونٹ کمیٹی اور سیکٹر A سیکٹر کمیٹی کی میٹنگ لی، جس میں یکم اکتوبر کو ہونے والے جنرل ورکرز اجلاس کے حوالے سے ساتھیوں سے بات کی اور زیادہ سے زیادہ کارکنان کی تعداد لانے کی تاکید کی۔
#ApmsoKU
Apmso girls wing KU sector was invited by Islami jamiat talibaat UOK in their solidarity MOCK youth parliament Session. @IJTKU @GirlsApmso @APMSOOfficial @hafizsharyar @NamrahSheikh1 @M_Yasir_
Fumigation spray in whole Karachi University is done against flies and other flying insects
District East chairman Moeed Anwar bhai and Registrar Karachi University Saleem Shahzad are also present with APMSO Karachi University Sector.
#APMSOServesKU ❤️
#ThanksToMayorKarachi ✌🏻
Student Advisor and Security Advisor of Karachi University are giving thanks to Mayor Karachi Waseem Akhtar Bhai for Fumigation spray in Karachi University against flies and other flying insects.
#ThanksToMayorKarachi#MayorOnGround#MayorKarachi