@kalmatiJD Wah kya logic hai 🙂
Phir toh namaz bhi Saudi ke time pe parhni chahiye yahan Fajr raat ko hi ho jaye?
Quran e Pak kehta hai
“jo tum mein se chand dekhe, woh roza rakhy”. (2:185)
Yahan “tum mein se” likha hai, “Saudi se” nai 🙂 is mein koi “be-tuki” baat nahi.
🚨🚨تم ہمارے جتنے لوگ مارو گے اس سے کہیں زیادہ اور آجائیں گے لیکن جو ہمارے بعد آئیں گے وہ تمہیں جینے نہیں دیں گے
علی لاریجانی کا شہادت سے پہلے دیا گیا انٹریو
آقا جان آپ تھک گئے ہونگے آپ جائیں آرام کریں۔اس انقلاب اور اس پرچم کی بلکل بھی فکر نہ کریں،آپ کی ماں حضرت فاطمہ زہرا س کی قسم،آپ کے چچا حضرت عباس ع کی قسم۔ اس پرچم حق پر آنچ نہیں آنےدیں گے۔
خدا گواہ ہے میں آج اپنے اہل خانہ کو وداع کر کے آیا ہوں۔💔
ایرانی نوحہ خواں حاج مہدی رسولی
نہ شاہی محلوں میں رہا، نہ شاندار گاڑیوں میں گھوما، نہ بیرونِ ملک جائیدادیں بنائیں، نہ بچوں کو شاہانہ طرزِ زندگی دیا۔ صرف دو کام کیے: عبادت اور دین کی خدمت۔ امت کو ہمیشہ اتحاد کا سبق دیا. سید علی خامنہ ای نے لیڈرشپ کا معیار بہت بلند کر دیا ہے. شہادت مبارک ہو!
''Why should Iranians be targeted And I go to a bunker? I won't go anywhere".
Those were his last words.
Again, in a thousand years, your leaders won't have, half the virtue of this man.
At 86 years, what's there to be scared of? Why should he run away from death when young Iranians are proudly chesting the missiles of their adversaries?
He was not a coward
He was not selfish
He was not weak
He was not broken
He was not afraid
He was not small-minded
He was not fragile
He was not cynical
He was not vain
He was not treacherous
He was not spineless and he sure wasn't ordinary.
He was:
Ayatollah Khomeini
❤️❤️❤️❤️❤️
An Eternal Hero Of The Resistance.
*اگر میں شہید ہو گیا تو رونا نہیں خوش ہونا_*
*_کیونکہ ہم لڑ کر شہید ہو رہے ہیں میری فوج اور میری عوام بھی لڑ کر شہید ہو رہے ہیں، ہمیں یہودیوں اور امریکیوں کے سامنے نہ جھکنا ہے نہ ہی امریکہ سے مدد نہیں مانگنی ہے_*
*_کیونکہ میں آخرت میں اس حالت میں جواب دے سکوں کہ میں اسلام کے لیے لڑا تھا_*
*_کسی طاقت کے سامنے جھکا نہیں تھا_