پتہ نہیں مجھے شاندانہ گلزار نے کیوں بلاک کیا ہے لیکن مجھے افسوس اس بات کا ہے ان لوگوں کے لئے ہم نے الیکشن کمپین کیوں چلایا۔
میری طرف سے ساری لیڈرشپ جائیں بھاڑ میں 🖐🏿
پاکستان میں اس وقت ہائبرڈ نظام نہیں بلکہ “مارشل لأ” اور مکمل ڈکٹیٹر شپ نافذ ہے۔ اس کی واضح مثال صدر ٹرمپ کا شہباز شریف اور زرداری کی بجائے عاصم منیر سے ملاقات کرنا ہے کیونکہ انہیں بھی پتہ ہے کہ تمام اختیارات عاصم منیر کے پاس ہی ہیں- اسی لیے میں بھی کہتا ہوں کہ مذاکرات ان سے ہی ہونے چاہییں جن کے پاس اختیارات ہیں۔
خیبرپختونخوا کے علاقوں میں ڈرون حملے اور معصوم جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک ہے۔ میں نے پاکستان میں امریکی ڈرون حملوں کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج اور مارچ کیے اس معاملے پر میرا موقف دنیا کے سامنے ہے۔ بے گناہوں کا جب بھی قتل ہوتا ہے اس سے دہشتگردی بڑھتی ہے۔ ڈرون حملوں کے ذمہ داروں کے خلاف خیبرپختونخوا کی حکومت ایف آئی آرز درج کروائے۔
خیبر پختونخوا کی عوام نے مجھ پر اعتماد کرتے ہوئے ووٹ دیا- اسی لیے میں نے کہا تھا کہ بجٹ سے پہلے علی امین، مزمل اسلم، عمر ایوب، شبلی فراز اور تیمور جھگڑا آ کر مجھے بجٹ پر بریفنگ دیں- بجٹ پاس کرنے سے پہلے علی امین اور خبیرپختونخوا حکومت کو سپریم کورٹ جانا چاہیئے تھا اور بتانا چاہیئے تھا کہ خیبرپختونخوا کی حکمران جماعت کا سربراہ عمران خان ہے اور ہم نے ان سے بجٹ کے حوالے سے ہدایات لینی ہیں جس کے بغیر IMF بھی بجٹ قبول نہیں کرے گا-
اب دوبارہ واضح ہدایت دیتا ہوں کہ خیبرپختونخوا کی حکومت سپریم کورٹ سے رجوع کرے۔ یہ کوئی حتمی بجٹ نہیں ہے۔ مجھ سے وہی مشاورتی ٹیم ملاقات کرے اور پھر جو ترامیم میں بتاؤں ان کو شامل کر کے بجٹ منظور کیا جائے۔
اس وقت جبکہ باقی صوبائی حکومتیں سرپلس بجٹ نہیں دے رہیں تو خیبرپختونخوا کی عوام کے فنڈز سے سرپلس دینا صرف ناجائز وفاقی حکومت کو فائدہ دینے کے مترادف ہے۔ میں خیبرپختونخوا کی عوام کا کسی صورت نقصان نہیں ہونے دوں گا۔
اس مشکل دور میں جب مین سٹریم میڈیا کا گلا گھونٹ دیا گیا ہے یا انہیں خرید لیا گیا ہے، ایسے میں سوشل میڈیا نے جس طرح حق کا علم بلند کر رکھا ہے میں ان کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ سوشل میڈیا کی وجہ سے ہی عوام کی آواز زندہ ہے“
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی اڈیالہ جیل میں اہل خانہ سے گفتگو (24 جون، 2025)
عمران خان کی تصویر سے لے کر بیان تک پر پابندی عائد کی گئی، حکومت نے 2022ء سے لے کر آج کے دن تک پورے ریاستی وسائل جھونک دیے، ایک فائروال لگانے پر اربوں روپے لگا دیے، مگر عمران خان آج بھی مقبول ترین سیاستدان ہیں۔ پارلیمنٹ ہو، صوبائی اسمبلی ہو یا قومی اسمبلی، عدلیہ سے لے کر سوشل میڈیا تک ہر جگہ عمران خان کا تذکرہ ہوتا ہے۔ دوسری طرف، پاکستان گلوبل پیس انڈیکس میں تنزلی کے بعد 152ویں نمبر پر آ گیا ہے۔ پارس جہانزیب
#pakistan @Parasjahanzaib1
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
@netanyahu For Iran you're nothing more than a tiny militia and you'll be wiped out from this planet
You'd be thankful to your illegal dad USA by saving you since your illegitimate birth
بھائی سنا ہے کہ شبلی فراز اور عمر ایوب کی عدم گرفتاری پر راوی آج ڈی جی آئی ایس پی آر سے ناراض ہو گیا اور خوب ڈانٹ پلائی۔
فرمایا: “یہ بھی عجیب بات ہے، مقدمہ آپ کا، ناراضی آپ کی، پریس کانفرنس آپ کی، مگر ملزمان اب تک آزاد گھوم رہے ہیں! آخر ادارہ چل کیسے رہا ہے؟
لگتا ہے راوی کا دل تھا ڈی جی صاحب ابھی ٹولیاں راونہ کریں اور انھیں پکڑ کے انکے دفتر حاضر کر دیں 👀
#PAKWatch🇵🇰: Today, Imran Khan's sisters led THOUSANDS to Adiala jail in Rawalpindi, where they DEMANDED THE IMMEDIATE RELEASE OF IMRAN KHAN.
PAK = NO RULE OF LAW = 3RD WORLD.
FREE CAPTAIN PAKISTAN.
اگر فائلیں کھلیں تو سب سے اوپر فائل فیصل واوڈا کی ہو گی،
(اختیار ولی)
یہ ملک ایسے ہی کھلی بےغیرتی ڈھٹائی اور بےشرمی سے چلایا جا رہا ھے
سبھی کو ایک دوسرے کی فائلز کا پتہ ھے
ہانیہ کو ڈاکوؤں سے بچانے والی CCD نے مار دیا۔ جب پتہ چلا کہ بچی آسٹریلین نیشل ہے تو سہیل ظفر چٹھہ جو کہ اب اس درندہ ڈپارٹمنٹ کے سربراہ ہیں وہ متاثرہ فیملی کے گھر گئے اور ایک جملہ بولا کہ ہمارے اہلکار نے ایس او پی فالو نہیں کیے، اسد طور
ہمارا مجرم ایک نہیں چار ہیں، پاکستان میں انصاف ملنا مشکل ہے میں اسٹریلیا جاؤں گا اور وہاں حکومت کے ذریعے انصاف لوں گا ۔۔۔۔ سی سی ڈی چکوال کے ہاتھوں بے گناه ماری جانیوالی ہانیہ کے زخمی والد کا بیان
فرخ حبیب نے مزمل اسلم کو عمران خان سے ملوایا تھا، ان کے اصل باس عقیل کریم ڈھیڈی ہیں، مزمل اسلم پر الزام ہے کہ یہ KP کے اندر KP کے لیے نہیں ریاست کے لیے کام کر رہے ہیں اور انہوں نے ہی سہیل آفریدی کو گائیڈ کیا کہ ہمیں اسٹبلشمنٹ کو پیسے دینے ہوں گے اسکے سوا کوئی چارہ نہیں
عدیل راجہ
@shafqatmm1@MuzzammilAslam3
کا لگتا ہے گنڈا پور اور شیر افضل مڑوت کا انجام ہونے والا ہے
حالانکہ گنڈا پور نے کافی مشکلات جھیلیں ہیں
مزمل اسلم تو پیراشوٹی پیداوار ہے
مزمل اسلم جس کی اپنی کوئی کریڈیبلٹی نہیں وہ ان ڈاکٹر شہباز گل پر حملہ آور ہے جو نہ صرف اپنے مخصوص سٹائل میں باجی پائن اور چھوٹے چھوٹے بھگوانوں سب کی بینڈ بجاتے ہیں بلکہ PTI کے وہ پہلے فرد ہیں جن پر وحشیانہ تشدد ہوا۔ انہوں نے کوئی پریس کانفرنس نہیں کی بلکہ شروع سے آخر تک ڈٹے رہے
ان پر مزمل اسلم جیسے چبڑھ ٹاوں ٹاؤں کر کے صرف اپنی اصلیت ظاہر کر رہے ہیں
@IamHaiderSN کیا کمال کی بال اٹھائی ہیں
ایکسیلینٹ
اب اگر حیدر نقوہ کو پی پی وی پر
نجم ولی رضی دادا بینش سلیم کا انچارچ نہیں بنایا جاتا
تو آئیندہ بال اٹھانے کی اس کی کریٹیوٹی کوئی نہیں کریگا
گریڈ 22 کا افسر پورے سسٹم کا باپ بنا دیا گیا
@IamHaiderSN او خو آپ تو تتے توے پہ چڑھ گے، غصے میں نہیں آتے انجوائے کرو بھائی لوگوں کا مال جو کہ ہمارا ہی ہے🤣
محنت کرو اور اپنی ریچ بڑھاؤ جو کہ صرف اٹھانے اور گالی دینے سے نہیں بڑھتی
Another disturbing visual has emerged from Kashmir, shedding new light on the scale of the crackdown by General Asim Munir’s army forces in Rawalakot, 'Azad' Jammu and Kashmir. The footage, dated June 7, shows the day when Pakistani security forces allegedly killed 26 protesters during efforts to suppress a growing mass uprising.
With internet services cut since June 5, the video is only now coming to light. It clearly captures security personnel firing indiscriminately as unarmed civilians flee for cover—offering a stark glimpse into the extent of Islamabad’s repression in Pakistan-administered Jammu and Kashmir.