The attack on IK must be condemned unequivocally.
The chaos, commotion & conspiracy will only increase until there is systemic change.
This PTI worker who died, watched by his helpless children, is just another victim of unending ruling class intrigue.
بہادر تو صرف یہ تین بچے تھے باقی وہاں سب ہجڑے تھے کسی ایک نے بھی فائرنگ کے وقت بھگدڑ کے وقت باپ کو ہاتھ تک نہیں لگایا بچے باپ کو چھوڑ کر بھاگے نہیں ❤️❤️ اس کے جنازے پر ہزاروں نہیں آئیں گے کیونکہ ارشد شریف نہیں تھا
گولی خان صاحب کے دماغ کے پاس پہنچنے ہی والی تھی کہ گولی کو پتہ چلا کہ یہ بندہ جہاد کے لیے جا رہا ہے تو گولی نے معزرت کی اور ٹانگ کی طرف چلی گئی ۔ زرائع
پیغمبر پاکستان کا معجزہ...!!!
جب گولی چلی تو خائن سمیت کنٹینر پر سامنے کھڑے تمام شرکاء گولیوں کی زد سے بچنے کیلئے نیچے بیٹھ گئے- تمام افراد کی ٹانگیں رکاوٹ کے پیچھے پوشیدہ تھیں لیکن گولی ہوا میں بلند ہوئی, نیچے کی طرف مڑی اور خائن کی پنڈلی کے سامنے آ کر سیدھی ہوئی اور لگ گئی 🤔