عمران خان کے پرسنل ڈاکٹر فیصل سلطان کہیں رہے ہیں کہ عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنا بہت ضروری ہو گیا ہے،
پاکستانیوں آواز اٹھاؤ عمران خان کے لیے۔
عمران خان کو علاج بہت ضروری ہے۔
چیئرمین عمران خان اور بشری بی بی سے ملاقات کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ میں بیرسٹر سلمان صفدر کا جمع کروایا گیا بیان حلفی۔
" 31 اکتوبر اڈیالہ جیل حکام نے اطلاع دی 2 نومبر کو دن ساڈھے 3 بجے میری عمران اور بشری بی بی سے ملاقات طے ہے ملاقات شام 4 بجے شروع ہوئی تقریباً 40 منٹ تک جاری رہی ملاقات کے دوران بشریٰ بی بی نے غیر معمولی طور پر گہرے سیاہ رنگ کے چشمے پہن رکھے تھے میرے اور عمران خان کے کہنے پر جب انہوں نے چشمہ اتارا تو بظاہر شدید پریشانی میں دکھائی دیں بشری بی بی نے بتایا کہ وہ نہ تو سورج کی روشنی برداشت کر سکتی ہیں نہ ہی مصنوعی روشنی انہوں نے یہ بھی کہا کہ (بغیر چشمے کے) وہ اپنی آنکھیں بھی نہیں کھول سکتیں بشری بی بی کی آنکھوں کی حالت انتہائی نازک دکھائی دے رہی تھی مجھے محسوس ہوا کہ بشری بی بی کی بینائی شدید متاثر ہو چکی ہے عمران خان بھی ان کی بگڑتی بینائی متعلق واضح پریشان دکھائی دے رہے تھے بشریٰ بی بی نے یہ بھی بتایا کہ معائنے کے لیے آنے والے ڈاکٹروں نے ان کی بیماری کو مچیور کیٹریکٹ قرار دیا ہے بشری بی بی کے مطابق ان کو ڈاکٹرز نے کہا 15 نومبر کے قریب ان کی آنکھوں کا ایک اور آپریشن کرنا ہوگا بشریٰ بی بی نے جیل میں صفائی کے معیار اور انہیں فراہم کیے جانے والے علاج پر عدم اطمینان کا اظہار کیا بشری بی بی نے درخواست کی ان کا معائنہ اور علاج ان کے اپنے ڈاکٹروں سے کروایا جائے میں نے انہیں یقین دہانی کروائی کہ میں یہ معاملہ اٹھاؤں گا اور عدالت کے نوٹس میں لاؤں گا "
بیرسٹر سلمان صفدر
#بےقصور_اسیران_رہا_کرو
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا جناب سہیل آفریدی صاحب کو غیر قانونی طور پر اغواء ہوئے آج 25 دن ہو گئے ہیں۔
خیبر پختونخوا کے چار کروڑ عوام کے منتخب وزیر اعلیٰ کو اس طرح قید کرنا، یہ صرف ایک شخص کی گرفتاری نہیں، یہ پورے صوبے کے مینڈیٹ کی توہین ہے ،یہ غیر آئینی، غیر قانونی اور غیر جمہوری ہتھکنڈہ ہے، سہیل آفریدی صاحب کو فی الفور رہا کیا جائے اور خیبر پختونخوا کے عوام کے مینڈیٹ کا احترام کیا جائے ،ظلم کے یہ دن گنے جا رہے ہیں، حساب ہوگا۔
#LetPakistanSeeImranKhan #PakistanUnderFascism
سب سے پہلے آپ تمام احباب کا تہہِ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اس کٹھن وقت میں میری آواز بن کر میرا ساتھ دیا اور میرے حق میں صدائے احتجاج بلند کی
جس اکاؤنٹ کو میں نے بڑی محنت سے پروان چڑھایا تھا آج اسے حذف کر دیا گیا ہیں شاید بااثر حلقوں کا خیال تھا کہ ایک طالب علم کا اکاؤنٹ ختم کرکے اس کی آواز بھی دبا دی جائے گی مگر انہیں معلوم ہونا چاہیے کہ اکاؤنٹس ختم کیے جا سکتے ہیں نظریات نہیں آوازیں دبائی جا سکتی ہیں مگر حق کی صدا کبھی خاموش نہیں ہوتی
میں نے کبھی لائکس فالوورز یا شہرت کے لیے کام نہیں کیا میرا مقصد ہمیشہ حق گوئی اور اپنے فرض کی ادائیگی رہا ہے ان شاءاللہ اب ایک نئی شروعات پہلے سے زیادہ عزم حوصلے اور استقامت کے ساتھ ہوگی
اس مشکل وقت میں جناب میاں علی اشفاق جناب عمران ریاض بھائی ذیشان عزیز جناب طارق متین صدیق جان سہراب برکت شاکر محمود اعوان زعیم لغاری رائے غلام علی اور تمام صحافیوں کا تہِ دل سے شکر گزار ہوں جنہوں نے میری اور میرے اہلِ خانہ کے لیے آواز بلند کی بالخصوص ان تمام احباب کا ممنون ہوں جنہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی محبت اور حمایت سے مجھے حوصلہ دیا
آپ کی محبت میرے لیے اعزاز نہیں ایک امانت اور ذمہ داری ہے جہاں بھی وطنِ عزیز پاکستان کو ہماری ضرورت ہوگی ہم پہلی صف میں کھڑے ہوں گے
ہمارا مقصد ہمارا نظریہ اور ہماری جدوجہد کسی ایک اکاؤنٹ کی محتاج نہیں
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
*انصاف یوتھ ونگ پاکستان کے محبِ وطن نوجوان کارکنان احسان طور (مرکزی صدر انصاف یوتھ ونگ پاکستان)٫مبشر عباسی (مرکزی جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ پاکستان) اور دیگر عہدیداران تاحال غیر قانونی اور ناجائز قید میں ہیں۔ ان نوجوانوں کو پاکستان کے تمام سیاسی قیدیوں سمیت فوری طور پر رہا کیا جائے!*
عبدالواسع محسود
صدر انصاف یوتھ ونگ ساؤتھ ریجن
*#VoicesCantBeJailed
اصل حیرانگی یہ نہیں کہ دنیا کا طاقتور ترین شخص اپنی ہی حکومت میں اپنے ہی ملک میں الیکشن بری طرح ہار گیا
اصل سوال یہ ہے کہ اس نے ہار سے بچنے کیلئے۔۔۔
مقابل امیدوار اغوانہیں کئیے
پروپوزر،سیکنڈراغوانہیں کئے
جبری پریس کانفرنس نہیں کروائ
انتخابی نشان نہیں چھینا
فارم 47جاری نہیں کیا
امریکہ میں ٹرمپ کی مخالف جماعت الیکشن جیت گئی، میڈیا نے اس جماعت کیخلاف خبریں نہیں چلائیں، 'محب وطن شہری' کی درخواستوں پر عدالتوں نے فیصلہ نہیں دیا اور نہ ہی '' نظام '' نے اس کے نتائج کو فارم 47 کا تڑکا لگایا.. کافر ملک کی ترقی کا یہی راز ہے کہ عوام کی رائے کا سب احترام کرتے ہیں.
نوجوانوں کو سیاسی اختلاف کی بنیاد پر قید رکھنا کسی صورت قابل قبول نہیں۔
ان کے بنیادی حقوق کا احترام کیا جائے اور انہیں فوری رہا کیا جائے۔
#ReleaseYouthLeaders
مرکزی صدر IYW احسان طور کو اللہ تعالیٰ نے بیٹے کی نعمت سے نوازا ہے۔
اللہ بچے کو صحت، نیک نصیب اور دراز عمر عطا فرمائے
اللہ تعالیٰ اس خوشی کے موقع پر احسان طور کو جلد از جلد رہائی عطا فرمائے اور انہیں اپنے نومولود بیٹے اور اہلِ خانہ کے درمیان واپس لے آئیں
#ReleaseYouthLeaders