*بن کہ اک حادثہ بازار میں آجائے گا*
*جو نہیں ھوگا وہ اخبار میں آجائےگا*
*چور اُچکّوں کی کـــــــــــــــــرو قدر*
*معلوم نہیں کون کب کون سی سرکار میں آجائے گا
آج شیخ زید ہسپتال آپریشن تھیٹر میں آگ لگنے کا واقعہ پیش ایا۔
عملہ ھسپتال نے فوری مریض کو آپریشن تھیٹر سے بمشکل باہر نکالا اور کمال مہارت سے آگ پر قابو پالیا' شاباش پیرامیڈیکس❤️
یہ پوسٹ دیکھتے ہی اسکو ریپوسٹ کریں اور سعودی اتھارٹیز کو مینشن کریں تاکہ یہ مردود سعودیہ میں بیٹھا وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کو قتل کی دھمکیاں لگانے والا پکڑا جا سکے.
نوٹ : سعودی ادارے ایسے معاملات کو سنجیدگی سے لیتے ہیں اسلئے لازمی مینشن کریں
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته،
نفيدكم بأن هذا الشخص مقيم في المملكة العربية السعودية ويحمل الجنسية الباكستانية، وقد ظهر في مقطع فيديو وهو يوجّه تهديدات بالقتل إلى رئيس وزراء باكستان وإلى المشير، كما عبّر في حديثه عن نيته في تنفيذ ذلك.
وعليه، نلتمس من الجهات الحكومية والأمنية المختصة في المملكة العربية السعودية التكرم بالنظر في هذا الأمر، والتحقق من محتوى المقطع واتخاذ الإجراءات النظامية والقانونية اللازمة بحقه، في حال ثبوت ما نُسب إليه، وتطبيق العقوبات المقررة وفقًا للأنظمة والقوانين المعمول بها في المملكة.
إن مثل هذه التهديدات تُعد أمرًا خطيرًا قد يمس الأمن والسلامة العامة، ونأمل من الجهات المختصة التعامل معها بكل جدية، واتخاذ ما يلزم لمنع تكرار مثل هذه التصرفات مستقبلًا.
والسلام
@MOISaudiArabia@security_gov@pss_ar@KSAmofaEN
*یہ پرندہ تمل ناڈو، انڈیا میں پایا جاتا ہے اور اسے "عالمی ثقافتی ورثہ" قرار دیا گیا ہے جس کی قیمت تقریباً 2.8 ملین ہے۔ یہ پرندہ ایک جھٹکے میں 25 مختلف دھنیں چہچہا سکتا ہے۔ اس ویڈیو کو شوٹ کرنے میں 16 فوٹوگرافروں کو 62 دن لگے۔ خدا کی تخلیق کی خوبصورتی سے لطف اٹھائیں*
بریکنگ اپڈیٹ‼️
جے اے اے سی کے مسلح ہجوم نے سی ایم ایچ راولاکوٹ پر حملہ کر دیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق پاکستان رینجرز کا ایک بہادر جوان جامِ شہادت نوش کر گیا جبکہ متعدد پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔
اب یہ بات کسی شک و شبہے سے بالاتر ہو چکی ہے کہ جے اے اے سی ایک دہشت گرد گروہ ہے جسے را اور دیگر پاکستان دشمن عناصر کی سرپرستی اور معاونت حاصل ہے۔ اس پر عائد پابندی مکمل طور پر درست ثابت ہوئی ہے۔
ریاست کو اب اس دہشت گرد گروہ کے ساتھ مزید کسی نرمی کا مظاہرہ نہیں کرنا چاہیے اور پوری قوت کے ساتھ اس شر کا قلع قمع کرنا چاہیے۔ آزاد جموں و کشمیر کے عوام بھی اب یہ حقیقت جان چکے ہیں کہ یہ گروہ ان کے حقوق کے لیے نہیں بلکہ ایک غیر ملکی اور پاکستان دشمن ایجنڈے کے تحت کام کر رہا ہے۔
اس کے سرغنہ خود روپوش ہیں جبکہ نادان نوجوانوں کو آگے کر کے سکیورٹی فورسز پر حملوں کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ ریاست کو چاہیے کہ ان سرغناؤں کا تعاقب کرے اور انہیں قانون کے کٹہرے میں لا کر انصاف کے تقاضے پورے کرے۔
‼️‼️‼️‼️
مسلسل 3 عیدالاضحی کے موقع پر پنجاب بھر میں صفائی کے بھر پور انتظامات کے اب یہ وسوسہ پیدا ہو رہا ہے کہ کہیں پنجاب کے عوام کی بدبو والی حس ہی نہ مر جائے 😂🤣😂😝
سیالکوٹ کا یہ واقعہ ہے ٹریفک وارڈن نے ایک شخص کا اوورسیز لائسنس ہی پھاڑ دیا
یہ کب سے بدمعاش بن گئے ہیں یہ ظلم و زیادتیاں کیوں اب زیادہ جنم لے رہی ہیں
اس پاکستانی کی آواز ہر جگہ پہنچنی چاہئے
عمر چیمہ صاحب نے بڑی زبردست بات کی کہ اس وقت بہت سارے لوگ دکانیں لگا کر بیٹھے ہوئے ہیں کہ ہم بھی ثالث ہیں ہم بھی ثالث تو وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے کہا اصلی ثالث ایک ہی ہے وہ ہے پاکستان /جیسے راہوالی جائے تو جگہ جگہ بابا سیلمان قلفی والا لکھا ہوتا ہے اصلی بابا سیلمان ایک ہی ہے
ایران کے وفد کے اسلام آباد پہنچنے کے مناظر غیر معمولی طور پر فیلڈ مارشل نے خود نور خان ائیر بیس پر استقبال کیا ایرانی وفد میں ایران کے سپیکر اور وزیر خارجہ شامل ہیں
کیسے کیسے یوتھیے نون لیگ نے مزاکرات کو کور کرنے کے لیے بلا لیے ہیں یہ جنرل غفور کا چیلا تھا اب کیا اس کو عطا تارڑ صاحب نے بلایا یا کسی اور کی چوائس ہے ؟
آپ کو یاد جب مریم اورنگزیب کے ساتھ برطانیہ میں یوتھیوں نے گالم گلوچ کی تھی تب یہی ان کو لیڈ کر رہا تھا
یوتھیا اثاثوں کی
نریندر مودی کو پنجابی میں پیغام دینا چاہتا ہوں، لیکن ہو سکتا ہے آپ لوگ اسے نشر ہی نہ کر سکیں۔
مودی فارغ ہو گیا ہے، اس کے پلے کچھ نہیں بچا۔ وزیرِ دفاع خواجہ آصف
اندازہ لگائیں کہ تحریک انصاف کا لومڑ اتنی بڑی سفارتی کامیابی کے بعد بھی پاکستان پر بکواس کر رہا ہے۔
جبکہ بھارت کا ایک شہری جسے پاکستان کے متعلق بری چیز سن کر خوش ہونا چاہئے، وہ بھی چیخنا شروع ہوگیا ہے کہ تحریک انصاف کے یوتھیوبرز کتنی جہالت پھیلا رہے ہیں۔
اسرائیلی میڈیا ٹرمپ کے ممکنہ ایٹمی حملے پر ٹائمر لگا کر بیٹھا تھا تاکہ لاکھوں معصوم انسانوں کو شہید ہوتے دیکھتا
لیکن پاکستان میں 27 سالہ انڈیا اور اسرائیل کی سرمایہ کاری تباہ کرنے والے فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر شاہ صاحب نے اسرائیل کے پلان کو بھی ناکام کر ڈالا۔
ہندوستانی مودیے اور پاکستانی یوتھی ہے اس وقت ایک ہی جیسی صورتحال کا شکار ہیں لہذا پاکستانی عوام سے گزارش ہے کہ ان کے سامنے کسی قسم کی شرارت میں اس حرکت نہ کریں بلکہ اپنے سامان کی بھی حفاظت کریں 😂🤣😂
انڈیاکےسابق RAWچیف وکرم سودکہہ رہے:
"قوموں میں سب سےsmart play پاکستان نےکیا ہے. میرا خیال ہےکہ ہمارےوزیرخارجہ کو انکیstrategies سےسیکھنےکی ضرورت ہے."
---
✌️🇵🇰