PTI چیئرمین عاصم منیر
اور اسکی قیادت دعوتیں اڑاتے ہوئے
خان جیل میں
تنور میں بیٹھا ہے
Who cares
No one
😭😭
مزاحمت عوام کو ہی کرنی ہے
#خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ
کسی نے سنا کے سپر پاور کے خلاف شاندار اور سچی فتح کے بعد ایرانی آرمی چیف نے کوئ عہدہ لیا ہو یا میڈیا ہر اپنی تعریفوں کے پل بندھواۓ ہوں؟ دوسری طرف منیرا ماچھی تھا جو جنگ جیتا بھی نہیں پھر بھی خود کو فیلڈ مارشل بنا دیا
#خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ
پاکستان کا کوئی شہری ذہنی مریض کے شر سے
محفوظ نہیں
عاصم منیر کی اقتدار کی حوس میں کیے جانے
والے ظلم و جبر سے نہ
ملک محفوظ اور نہ ہی عوام
@TeamiPians
فوجی تمغے کا مطلب کیا ہے
پاکستان کا پانی بند
کروانے پر عاصم منیر نے خود کو
مارشل کے ایوارڈ سے نوازا
باقی کے تمغے
بھی پاکستان کی ہر بربادی
کے بعد یہودی ایجنٹ اپنی
کامیابی کے جشن میں لگاتے ہیں
دوسرے لفظوں میں
ملک سے غداری کے تمغے ہیں
#خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ
#خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ
پاکستان کا کوئی شہری ذہنی مریض کے شر سے
محفوظ نہیں
عاصم منیر کی اقتدار کی حوس میں کیے جانے
والے ظلم و جبر سے نہ
ملک محفوظ اور نہ ہی عوام
@TeamiPians
اگر ہم دنیا کی نمبر ون فوج کا کسی دوسرے ملک کی فوج سے موازنہ کریں تو اس کا موازنہ صرف میانمار کی فوج سے کیا جا سکتا ہے۔ کیونکہ جب فوج بندوق اٹھا کر کاروبار کی دکان سجائے، اور سیاست کی گدی پر بیٹھ جائے، تو وہ ریاست کا محافظ نہیں رہتی وہ مافیا بن جاتی ہے، وردی میں لپٹا ہوا مافیا راج۔ میانمار اس کی جیتی جاگتی مثال ہے۔ جہاں فوج نے ریاست کو یرغمال بنا رکھا ہے، جہاں محافظ کے بھیس میں ایک منظم گروہ بیٹھا ہے جو بندوق کے سائے میں سودا کرتا ہے ایک اور بدقسمت ملک پاکستان کی کہانی بھی ایسی ہی ہے پاکستان۔ وردی کا تقدس، محافظ کا نعرہ لیکن حقیقت میں وہی مافیا راج ہے۔ دنیا میں صرف دو ہی ملک ہیں جن کی فوجیں محافظوں کے بھیس میں منظم مافیاز بن چکی ہیں۔ میانمار اور پاکستان....
1؛ معاشی سلطنت کا قیام
میانمار کی فوج نے MEHL اور MEC کے ذریعے جیڈ، گیس، شراب، بینکنگ پر قبضہ کیا۔ شمالی کاچن کی جیڈ مائینز سے سالانہ اربوں ڈالر نکلتے ہیں، جس کا حساب کسی کو نہیں دیا جاتا۔ اور پاکستان مافیاں راج فوج نے فوجی فاؤنڈیشن، AWT، بحریہ اور شاہین فاؤنڈیشن کے ذریعے سیمنٹ، شوگر، رئیل اسٹیٹ، بینکنگ تک جال بچھایا۔ ٹیکس میں رعایت اور مفت زمین نے سویلین کاروبار کو میدان سے باہر کر دیا۔ فوج بجٹ بھی لیتی ہے اور متوازی معیشت بھی چلاتی ہے۔
2؛ سیاست پر انجینئرنگ
میانمار 1962 سے 2011 تک براہِ راست مارشل لا، اور 2008 کا آئین خود فوج نے لکھا، پارلیمنٹ کی 25% نشستیں جرنیلوں کے لیے مخصوص۔ 2021 میں جب سویلین حکومت فوج کے کاروبار پر ہاتھ ڈالنے لگی، تاتماداو نے بغاوت کر دی۔ اور پاکستان کی فوج نے 1958، 1977، 1999 میں مارشل لا، اور 2008 کے بعد پردے کے پیچھے سے انتخابی عمل، اتحادیوں کی تشکیل اور پالیسیوں میں مداخلت۔ جس جماعت کو مافیاں راج فوج کی حمایت ملے وہ اقتدار میں آتی ہے، جسے ناراض کیا جائے وہ دیوار سے لگتی ہے
3؛ آئین اور جمہوریت کا قتل
میانمار میں تاتماداو نے آئین کو پھاڑ کر 2021 میں کھلے عام قبضہ کیا۔ پاکستان میں مافیاں راج فوج نے بار آئین معطل کر کے مارشل لا لگایا، اور جب براہِ راست حکومت ممکن نہ رہی تو عدلیہ پر دباؤ اور میڈیا پر سنسرشپ سے جمہوریت کو بوٹ تلے کچلا۔
4؛ انسانی حقوق کی قیمت
میانمار روہنگیا کا 2017 کا قتلِ عام، نسلی اقلیتوں پر مسلسل حملے، فوج نے ہم نہ ہوں تو ملک ٹوٹ جائے گا کا بیانیہ بنا کر خوف قائم رکھا اور پاکستان سیاسی مخالفین کی جبری گمشدگیاں، صحافیوں پر حملے، احتجاج پر طاقت کا بےجا استعمال کیا، انسانی حقوق کی تنظیمیں بار رپورٹ کرتی ہیں کہ مافیاں راج فوج کے اندر ایک طبقہ قانون سے بالاتر ہے۔
میانمار آج خانہ جنگی اور معاشی تباہی کا شکار ہے کیونکہ فوج نے ریاست کو اپنا کاروبار بنا رکھا ہے۔ پاکستان بھی ایسی ہی صورتحال سے دوچار ہے۔ جب مافیا نما فوج سیاست، معیشت اور انصاف کے فیصلے کرے گی تو عوامی رائے، آئین اور جمہوریت کی بالادستی سب کو پامال کیا جائے گا.........!
No one knows where Imran Khan is at the moment. First, Imran Khan was imprisoned in prison, then he was not allowed to meet his family for eight months, and now he has been abducted and no one knows where he is.
#خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ
جان کی امان پاؤں ظلِ الہی تو پوچھنے کی جسارت چاہوں گا:
🤏🏽ایک سال کے اندر سو ارب ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری کا کیا ہو؟
🤏🏽بھارت کےساتھ سندھ طاس معاہدہ بحال کروانے کا کیا ہوا؟
🤏🏽دہشتگردی کےخاتمے کا کیا ہوا؟
🤏🏽معیشت ایک سال میں ٹھیک کرنےکے دعوے کا کیا ہوا؟
#جون_16_کو_اڈیالہ_چلو
@TeamiPians#خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ
ہم عمران خان کو اکیلانہی چھوڑسکتےہم بہنیں تو نہی چھوڑیں گی۔عمران خان کو قیدتنہائی میں رکھاہواہے اس پر ہمارااحتجاج کرناضروری ہےعمران خان کا علاج اورقیدتنہائی کےخاتمے کی ڈیمانڈ ہم فروری سے کررہے ہیں۔