وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان @jam_kamal اور وزیر خزانہ بلوچستان میر ظہور بلیدی @ZahoorBuledi کو چاہیے کہ ان تاخیری حربوں کا نوٹس لیں۔ ثنا بلوچ @Senator_Baloch انٹرنیز اساتذہ کی بحالی میں آپ کا کردار بھی اہم رہا ہے امید ہے اس معاملے پر ایک بار پھر سے آواز اٹھائیں گے
آواران بدل چکا تھا:
میں آواران میں تھا دیگر دوستوں میں اسد عطا، یاسر ناصر، اکرم اکبر، تنویر میروانی، وسیم میروانی، حسن میروانی، نبیل ارمان، جلیل معراج، شکیل بلوچ، سالم بلوچ اور دیگر احباب نے ہمیں آواران میں جوائن کیا تھا۔
https://t.co/N808NSP3ss
خبر بشکریہ: روزنامہ انتخاب
عدالتی احکامات نظرانداز، محکمہ تعلیم ضلع آواران کی تین اہم پوزیشنوں پر ایکٹنگ آفیسران تعینات
@jam_kamal@LiaquatShahwani
@SardarRindPTI
@BarketIsmail
https://t.co/uBwyEWIaKN