🔴 "ترکیے کو جہنم میں بدل دیں گے" کی دھمکی پر ہندوستان کو ترک تجزیہ نگار کا جواب:
"ہم سات شراکت دار برادر ملکوں کے ساتھ آئیں گے، اس گائے کو ذبح کر کے کھائیں گے جسے تم خدا سمجھ کر پوجتے ہو، ہمیں زیادہ تنگ نہ کرو!" 🤣
بھارت کی ساکھ تباہ ہوگئی
پاکستان کو اب 3 مطالبات سامنے رکھنا ہوں گے
1۔بھارت سندھ طاس معاہدہ بحال کرنے کا اعلان کرے
2۔اب کشمیر ٹاپ ایجنڈا ہوا چاہیے
3۔سویلین کو شہید کرنے پر بھارت معافی مانگے
حافظ نعیم الرحمان، امیر جماعت اسلامی پاکستان
🟢 پاکستان:---
بھارت کے لوگوں کو آہستہ آہستہ سمجھ آرہا ہے کہ پاکستان ایسا نہیں ہے جیسا ہمیں ٹی وی اور فلموں میں دکھایا جاتا ہے-
اس ویڈیو میں بھارتی اینکر پاکستان کی طاقت کو تسلیم کر رہی ہے -!!!'🇵🇰
As a muslim we will not tolerate disrespect of kalma لا اله الا الله محمد رسول الله.
This is not only flag of Saudi Arabia, this is basic part of Isalam.
اس حلقے NA250 سے میں خود الیکشن لڑ رہاہوں۔
4 پولنگ اسٹیشنز
245, 246, 248 اور295 پر پولنگ ابھی تک شروع نہیں ہوئی۔ کوئی حد ہوتی ہے نا اہلی کی۔ جعلی رزلٹ قبول نہیں کیا جائے گا۔
@ECP_Pakistan
۔ 'ZARA' کی جانب سے غزہ جنگ کے بارے میں توہین آمیز اشتہار دینے کے بعد امریکی عوام نے 'ZARA' برانڈ کے تمام کپڑے کمپنی کے سامنے پھینک دیے.
غزہ میں ہونے والی نسل کشی کا مذاق اڑانے والی اپنی اشتہاری تصاویر کی وجہ سے کپڑوں کے برانڈ 'ZARA' کا دنیا کے کئی ممالک میں بائیکاٹ کیا جا رہا ہے۔
اختیارات کی منتقلی ابھی باقی ہے مگر ہم اپنے عزم پر قائم ہیں کہ اختیارات سے زیادہ کام کریں گے ، ضلع وسطی کراچی میں ایک ہی دن میں پانچ پارکس کا افتتاح ہوا، آنے والے دنوں میں جماعت اسلامی کے 9 ٹاؤنز میں شہریوں کو مزید سہولیات دیں گے ، وزیر اعلیٰ سندھ اور وزیر بلدیات سے گزارش ہے کہ عدالتی حکم پر عمل کریں اور اختیارات و وسائل کی نچلی سطح تک منتقلی یقینی بنائیں تاکہ شہر آگے بڑھے اور لوگوں کے مسائل حل ہوں