سکھر ۔ پاک سر زمین پارٹی کے چیئر مین سید مصطفی کمال UC 12 ٹکر میں کارنر میٹنگ سے خطاب کر رہے ہیں اس موقع پر صدر انیس قائم خانی ،وائس چیئرمین اشفاق منگی ، ممبر نیشنلُ کونسل و سندھ کے صدر شبیر احمد قائم خانی بھی موجود ہیں #PSPinSindh
سکھر: پاک سرزمین پارٹی سندھ کے صدر وممبر نیشنل کونسل شبیر احمد قائم خانی سکھر میں لاڑکانہ ڈویژن و لاڑکانہ ڈویژن کے اضلاع کشمور کندھ کوٹ، جیکب آباد، لاڑکانہ، شکار پور، قمبر شہداد کو ٹ کی ضلعی کمیٹی کے عہدیداران سے میٹنگ کر رہے ہیں۔ (14.02.20)
#PSPinSindh
بھٹ شاہ: چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال کی بھٹ شاہ میں پریس کانفرنس سے خطاب، اس موقع پر صدر انیس قائمخانی، وائس چیئرمین اشفاق منگی اور سندھ کونسل کے صدر شبیر قائمخانی بھی موجود ہیں! @newsonepk#PSPinSindh
izzat...insaf..,.ikhtiyar.....Best party psp with a complete political programme under the dinamic leadership of mr.mustafa kamal.solution of your problems.#pspinsindh