دعا زہرا کو ظہیر اور اس کے گینگ نے جسم فروشی کے اڈے پر بیچنے کے لئے ورغلا کر بُلایا تھا۔ والدین نے ہمت کر کے میڈیا پر آواز اُٹھائی تو اس گینگ کو مجبوراً اسے شادی ظاہر کرنا پڑا۔ میں نے اس ویڈیو سے پہلی دعا زہرا کیس پر بات نہیں کی۔ میری تحقیق اس ویڈیو میں👇
https://t.co/PAAnAQZhaG
@iqrarulhassan قومی اداروں اور جمہوری جماعتوں کا ملکی مفاد کی خاطر ایک ساتھ چلنے میں ہی ریاست کی بھلائ ہوتی ہے. بہتری کے لیے مثبت تنقید اور قانونی چارہ جوئ ریاست کے عوام' اداروں اور سیاسی جماعتوں کا حق ہے. البتہ کسی بھی ادارے یا سیاسی جماعت کو کسی کا حق تلف کرنے کا مجاز نہیں ہونا چاہیے.
@naziagoraya Behn protesters puramman rhy hein for the sake of motherland that is so appreciable. They seek legal help from court instead of adopting any coercive attitude.