مریم نواز کی آجکی تقریرکی سب سےمزہ کی lines 😂
“دن رات ٹکرکےلوگ کرنےوالےحقیقی آزادی کا رونا رونےوالے،جو کہتے تھے ہم جہاد کرنے جارہے ہیں، اور “تیرا باپ بھی دے گا آزادی”
جب جہاد کا وقت آیاتو انکی دوڑیں دیکھی آپ نے؟ وہ فواد چوہدری تو دوڑتے دوڑتے بچارا PTI سے بھی باہر نکل گیا” 😜💃🏻
لاکھوں روپے سالانہ فیس لینے والے لاھور گرائمر اسکول سیٹلائٹ ٹاؤن برانچ میں اس بچی کو زخم لگا جو دیکھا جاسکتا ھے کتنی سیریس انجری ھے،بجائے اس کے کہ بچی کو فرسٹ ایڈ دی جاتی،ھسپتال لے جایا جاتا اسکول اسٹاف اس ھی حالت میں بچی کو میوزک پیریڈ اٹینڈ کرواتے رھے ،پھر والدین جو دونوں اپنی ملازمتوں پر تھے ان کو کال کرکے کہا گیا کہ بچی کو کے جائیں وہ شاید گھر جانا چاھتی ھے۔۔کوئی شرم اس پرائیویٹ اسکول میں رہ گئی ھے جو کروڑوں سالانہ کماتے ھیں لیکن ایک بچی کو فرسٹ ایڈ تک نا دے سکے۔
بریکنگ: جہانگیر ترین کی تحریک انصاف کے 71 سیاسی رہنماؤں سے ملاقات ہوئی یے، جہانگر ترین کی سرپرستی میں ملکی سطح پر نئی جماعت آنے والی ہے، علیم خان بھی اس کے اہم کردار ہوں گے، ہم انوسٹی گیشن ٹیم کے ہیڈ زاہد گشکوری کا اہم انکشاف
@ZahidGishkori
Today, after one long year of reflection and consultations with my constituents, I finally decided to join @PPP_Org. From now onwards, I will be part of the @BBhuttoZardari's team for the prosperous, peaceful, and progressive Pakistan Inshallah. The journey begins today.
🇰🇷 Amb to 🇵🇰 Mr. Sangpayo @SangpayoSuh met me today at @ForeignOfficePk. ROK-Pak bilateral relations, incl. further strengthening cooperation on climate change, skilled labour migration and preservation of Buddhist & Mohenjodaro heritages were discussed.
پنجاب کے چالیس حلقوں کے انتخابی نتائج PTI ماننے سے انکاری۔۔۔
اپنی ہی جیت کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان۔۔۔
الیکشن کمیشن کو دھمکی دے دی گئی
#سادہ_گوئیاں
ہم سازش کا مقابلہ کرنا جانتے ہیں۔ PTI فیصلہ کرے کہ وہ سیاسی جماعت ہے یا دہشت پپھیلانے والی جماعت ہے؟ جب تکPTI کی قیادت 9 مئی کو جناح ہاؤس پہ ہونے والے حملے اور پاکستان بھر میں ہونے والے نقصان پر معافی نہیں مانگتی ان سے بات نہیں ہو سکتی۔ @BBhuttoZardari
@UrduVirsa ستم سکھلائے گا رسم وفا ایسے نہیں ہوتا
صنم دکھلائیں گے راہ خدا ایسے نہیں ہوتا
گنو سب حسرتیں جو خوں ہوئی ہیں تن کے مقتل میں
مرے قاتل حساب خوں بہا ایسے نہیں ہوتا
رواں ہے نبض دوراں گردشوں میں آسماں سارے
جو تم کہتے ہو سب کچھ ہو چکا ایسے نہیں ہوتا
فیض احمد فیض
@UrduVirsa آج تنہائی کسی ہم دم دیریں کی طرح
کرنے آئی ہے مری ساقی گری شام ڈھلے
منتظر بیٹھے ہیں ہم دنوں کہ مہتاب ابھرے
اور ترا عکس جھلکنے لگے ہر سائے تلے
فیض احمد فیض
کتنے عیش سے رہتے ہوں گے کتنے اتراتے ہوں گے
جانے کیسے لوگ وہ ہوں گے جو اس کو بھاتے ہوں گے
شام ہوئے خوش باش یہاں کے میرے پاس آ جاتے ہیں
میرے بجھنے کا نظارہ کرنے آ. جاتے ہوں گے
وہ جو نہ آنے والا ہے نا اس سے مجھ کو مطلب تھا
آنے والوں سے کیا مطلب آتے ہیں آتے ہوں گے
اس کی یاد کی باد صبا میں اور تو کیا ہوتا ہوگا
یوں ہی میرے بال ہیں بکھرے اور بکھر جاتے ہوں گے
میرا سانس اکھڑتے ہی سب بین کریں گے روئیں گے
یعنی میرے بعد بھی یعنی سانس لیے جاتے ہوں گے
جون ایلیاء
This interview is best articulation & representation of Pakistan’s stance. The way FM @BBhuttoZardari managed the vile questioning has to be appreciated. Well done Team @asadmk17@ForeignOfficePk
FM Pak @BBhuttoZardari says my decision to attend this SCO meeting illustrates 🇵🇰 strong commitment to the charter of SCO
During my visit which is focused exclusively on the SCO I look forward to constructive discussions with my counterparts from friendly countries
#PakFMatSCO