#پبلک_آگاہی_میسیج
دہلی کا یہ ڈاکٹر دکھا رہاھے کہ کس طرح اس نےگھٹنوں
کےجوڑوں کےدرد میں مبتلا ہزاروں مریضوں کو ٹھیک کیا
اور بچایا
اسکی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے
گھٹنوں کےہزاروں مریض اس کلپ کو تلاش کررھےہیں
یہ کلپ دیکھیں اور تیاری دیکھیں، پھر آزمائیں یا ان لوگوں کو تجویز کریں
👇1/2
بہت تکلیف دکھ خبر ہے۔ بیگناہ انسانوں پر حملہ پوری انسانیت پر حملے کے مترادف ہے۔ اس کے محرکات کو تلاش کرنے کی ضرورت ہے۔ انسانی جانوں سے کھیلنے والے درندوں کو تلاش کرکے قرار واقعی سزا نہ دی گئی تو ہم سب اس کی لپیٹ میں آ جائیں گے۔ اس کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ صدر تناپ
انا للہ وانا الیہ راجعون
باجوڑ میں جمعیت علماءاسلام کے کارکنوں کی شہادت پر دل انتہائ غمزدہ ھے، اللہ تعالی شہداء کی شہادت کو قبول فرماۓ اور ان کے خاندانوں کو صبرجمیل عطاء فرمائے اور زخمیوں کو شفاء کاملہ عاجلہ مستمرہ عطاء فرمائے۔
اسلام اور پاکستان کے خلاف ھونے والی ان سازشوں کو جمعیت کے کارکن جانوں کا نذرانہ دیکر بھی کامیاب نہیں ھونے دینگے انشاءاللہ۔