ایک رکشہ ڈرائیور نے آٹے کی بوری کو جھنڈا بنا کر اپنے رکشے کے اوپر لگایا ہے یہ ووٹ مانگنے اور دینے والوں کےلئے ایک خاموش اور بہترین پیغام ہے کہ غریب کو کسی جھنڈے یا ڈنڈے کی ضرورت نہیں ہوتی ہیں بلکہ غریب کو زندہ رہنے کےلئے آٹا ضروری ہے ۔۔!!
_وَلَلًاٰ خِرَۃُ خَیًرُ لَکٰ مِنّ الاُؤلیٰ_
*_اور یقیناً آگے آنے والے حالات تمہارے لیے پہلے حالات سے بہتر ہوں گے"❤️😊_*
*_ان شاءاللہ🤲_*
🦋 #𝖓𝖔𝖔𝖗_𝔰𝔬𝔬𝔪𝔯𝔬🦋
#اردو_زب#اردو_زبان
_وَلَلًاٰ خِرَۃُ خَیًرُ لَکٰ مِنّ الاُؤلیٰ_
*_اور یقیناً آگے آنے والے حالات تمہارے لیے پہلے حالات سے بہتر ہوں گے"❤️😊_*
*_ان شاءاللہ🤲_*
🦋 #𝖓𝖔𝖔𝖗_𝔰𝔬𝔬𝔪𝔯𝔬🦋
#اردو_زب#اردو_زبان
*_🚨📢آسٹریلیا کی چرچ میں 45 سال پادری کے طور پر خدمات انجام دینے کے بعد، ڈیوڈ نے اسلام قبول کر کے اپنا نام عبدالرحمن رکھ لیا_*
🦋 #𝖓𝖔𝖔𝖗_𝔰𝔬𝔬𝔪𝔯𝔬🦋
#اردو_زب#اردو_زبان
سعودی عرب میں جماعت پنجم کے پیپر میں کہا گیا اپنی والدہ سے متعلق کُچھ لکھیں،تو ایک بچے نے لکھا۔
*"امّی ماتت و مات معھا کُل شیی"*
امی فوت ہو گئی اور اُس کے ساتھ سب کُچھ فوت ہو گیا...!!😭
🦋 #𝖓𝖔𝖔𝖗_𝔰𝔬𝔬𝔪𝔯𝔬🦋
#اردو_زب#اردو_زبان
ایسی زندگی میں جہاں ہیڈ فون کی تاریں ایک ساتھ مڑتی رہیں، کیا یہ اتفاق ہے کہ 97 ہزار کلومیٹر لمبی خون کی نالیاں کبھی الجھتی نہیں ہیں؟ تو تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے...؟؟🌹♥️🌹

ماں کی دعا تقدیر بدل دیتی ھے،
اللہ کریم سب کی ماں کو سلامت رکھے، اور جن کی مائیں انتقال کر گئی ھیں اللہ کریم ان مرحومین کی مغفرت فرمائے ۔
@T_noor_7 بہن آپ کو اور آپکے گھر والوں کواللہ کریم صبر دے آمین
ماواں ٹھنڈیاں چھاواں 😭😭😭
#ماں