ہم انٹرنیشل میڈیا سے اپیل کرتے ہیں پاکستان کے زیر انتظام آزاد کشمیر کے حالات پر نظر رکھے اور وہاں پر بسنے والے لوگوں کی آواز دنیا میں بلند کریں۔
#RightsMovementAJK
وزیراعظم انوار الحق سرکار کے آبائی ضلع بھمبر بڑھنگ کے مقام پر پنجاب سے ملنے والاانٹری
پوائنٹ بند کر دیا گیا ہے یہ کشمیر میں گولیاں چلنے کے بعدکےمناظرہیں۔یہ اپنے حقوق کو لے کر شعور ہے. یہ گولیوں کے بعد بھاگے نہیں بلکہ گولیاں مارنے والے کا گھیراؤ کر چکے ہیں۔بہادر نوجوانوں کو سلام

کہا تھا اس قوم کو ہندوستان۱۰ لاکھ فوج سے بھی شکست نہیں دے سکا مظفرباد اسمبلی میں بیٹھے سہولتکار کیا کریں گے
سہنسہ آزاد کشمیر کی عوام سٹرکوں سے رکاوٹیں ہٹا کر مظفر باد کی طرف بڑھتے ہوے
اگر یہ قافلہ نہ دیکھا تو کیا دیکھا ✊❤️
یہ وڈیو سپیشل غیر تسلیم حکومت کے لیے
#RightsMovementAJK