مطیع اللہ جان @Matiullahjan919 بھی جب جھوٹ بولتا ہے تو انکا کا بھی ریکارڈ توڑ دیتا ہے جو صبح و شام جھوٹ بولتے ہیں۔ یا مطیع ثابت کر ےکہ عمران خان نے یہ کب کہا یا پھر یہ بکواس کررہا ہے۔
عامر متین صاحب کی نظر میں بڑا آدمی لفافہ دینے والا ہوتا ہے چاہیے وہ نکما نکھٹو ہی کیوں نہ ہو۔ خود اتنا چھوٹا اور گرا ہوا ہے کہ سچ کو سچ کہنے کی جرات نہیں۔ لگتا ہے حسد کی آگ نے اندر تک جلادیا ہے
خوشی تھی کہ اک نوجوان وزیر اعلی آیا ہے جو پرانی روایات کا قیدی نہی ہو گا۔ کھڑا ہو گا اور لڑے گا۔ یہ بیچارہ تو مجھے کمزور کمپلیکس کا مارا نظر آیا -اس کا ہمارے دوست حامد میر نے انٹرویو کیا اور وہ جیو پر چل بھی گیا۔اے آر وائ پر بھی چلا۔ اس کی خوشی دیدنی تھی۔ اسے یقین نہی آ رہا کہ اس کا انٹرویو بڑے چینلز پر چل سکتا ہے۔ اس کی خوشی سنبھالی نہی جا رہی تھی۔ یہ ہوتا ہے جب چھوٹے آدمی کو اختیار دو۔ وہ اختیار اور طاقت سنبھال نہی سکتا۔ پاگل ہو جاتا ہے یا جزباتی۔ باقی ان بڑے چینلز پر جو روز آپ کی پارٹی کی عزت افزائ ہو رہی ہوتی ہے وہ اہم نہی۔ بھائ آپ اپنے عزت پہچانیں۔ ان کو انٹرویو دے کر آپ زیادہ باعزت ہوتے ہیں یا وہ پیادے جو کہ روز آپ کے لیے مار کھا رہے ہیں۔ جن کے ٹی وی پروگرام یا یو ٹیوب چینل بند ہوئے آپ پر پروگرام کرنے پر۔ ان کو چائے پیسٹری کھلا کر ٹرخا دیا۔ کتنے خوش نظر آ رہے ہیں بڑے چینل پر آ کر صاب جی۔ زرا دانت نکلانا ہی کنٹرول کر لیں۔
@AmirMateen2 آپ کی اوقات پی ٹی آٸی پر تنقید کرنا ہی ہے۔ ادھر آپکو آٸین و قانون نظر آتا ہے اور دوسری طرف آپکو چھتر۔ لہذا آپ میں اخلاقی جرات نہیں کہ جو ملک میں غنڈہ راج قاٸم ہے اس پر سچ بات کریں۔ تھوڑی چوں بھی کی اگلے چن دیں گے۔
@AmirMateen2@awaisfaisal_94 کس عہدے کی بات کرتے ہو یہاں تو پراٸم منسٹر کو گریبان سے پکڑکر نکال دیتے ہیں۔ آپ اتنے بڑے صحافی ہیں کبھی آپ نے جرات دکھاٸی سچ بولنے کی۔ سہیل آفریدی پر بھاشن دینے کے بجاٸے اپنے گریبان اور کرتوتوں پت نظر دوڑاٸیں بڑے چھوٹے اور نیچ نظر آٸیں گے۔
@salmanAraja آپ بس اتنا بتا دیں آپ نے آج تک کیا کیا ہے۔ سواٸے لالی پاپ دینے کے۔ تم لوگوں نے اسمبلیوں میں بیٹھ کر غیر آٸینی حکومت کو آٸینی سپیس دی۔ ابھی بھی وقت ہے جعلی اسمبلی پر لعنت بھیجیں اور باہر نکل کر احتجاج کریں پورے پاکستان میں۔ #آزادی_یا_شہادت@TeamPakPower
@MoeedNj بلوچستان کے حالات اب جنرلز کے بس سے باہر ہوچکےاب بھی آخری پتہ وہاں کے عوامی نماٸندگان اور عمران خان ہیں۔ اگر یہ نہیں تو پھر ہمارے بچے ان حرام خوروں کی نالاٸقی،حرامزدگی کی بھینٹ چڑھتے رہیں گے۔جو انہوں نے بدمعاشی کاننگاناچ پنجاب میں PTIکے خلاف کھیلا ہےسوچوبلوچستان می کیاکرتے ہوں گے
انتہائی خوفناک رپورٹ جاری!!
پاکستانی نوجوان, جو پاکستان سے جارہے ہیں, باہر جاکر کر خود کو Gay بتاتے ہیں, تاکہ انکو asylum مل سکے,
اور باقی نوجوان خود کو قادیانی کہلاتے ہیں تاکہ انکو باہر جاکر نیشنلٹی مل سکے💔
اس میں زیادہ قصور جعلی حکمرانوں کا ہے!!
26 نومبر کو اسلام آباد D chowk میں ہونے والے قتل عام پر اکنامک ٹائمز کی رپورٹ
بے شرموں کس منہ سے انڈیا پر بات کررہے ہو جبکہ تمھاری اپنی عوام نے اتنا ظلم سہا ہے
نورین خان اور ڈاکٹر عظمیٰ خان کے بیانات سے ایک بار پھر ثابت ہو گیا کہ دلیل، جواب اور احتساب سے فرار اختیار کر کے دھمکیوں، کردار کشی اور گالم گلوچ کو سیاسی حکمتِ عملی بنا لیا گیا ہے۔ افسوس کہ PTI Official ایک سیاسی پلیٹ فارم کے بجائے گالم گلوچ بریگیڈ کا ترجمان بن چکا ہے۔
جہاں تک میرے الزامات کا تعلق ہے، میں آج بھی اپنے ہر مؤقف پر قائم ہوں۔ اگر میرے کسی بیان کو جھوٹ سمجھتے ہیں تو عدالتیں موجود ہیں، تحقیقات کے ادارے موجود ہیں، حقائق سامنے لے آئیں۔ محض دھمکیوں اور بلند آہنگ دعووں سے سچ تبدیل نہیں ہوتا۔
میری رائے میں پارٹی کی موجودہ تباہی، انتشار، کارکنوں کی بددلی اور تنظیمی زوال کی سب سے بڑی ذمہ داری خان صاحب کی بہنوں اور ان کے گرد قائم غیر منتخب ٹولے پر عائد ہوتی ہے۔ جن لوگوں نے کارکنوں، منتخب نمائندوں اور نظریاتی ساتھیوں کو دیوار سے لگایا، آج وہی پارٹی کے زوال پر آنسو بہانے کا ڈرامہ کر رہے ہیں۔
خیبر پختونخوا کا محکمۂ صحت گزشتہ تیرہ برس سے نام نہاد اصلاحات اور RTI ماڈل کے تجربات کی بھینٹ چڑھ چکا ہے۔ عوام بہتر جانتے ہیں کہ ہسپتالوں، ادویات، طبی عملے اور صحت کی سہولیات کی کیا حالت ہے۔ ان پالیسیوں کے معماروں اور سرپرستوں سے سوال پوچھنا جرم نہیں بلکہ عوامی حق ہے۔
جہاں تک مقدمات اور دھمکیوں کا تعلق ہے، میں انہیں ایک خواجہ سرا کی للکار سے زیادہ اہمیت نہیں دیتا۔ تاریخ گواہ ہے کہ جو لوگ عوامی میدان میں جواب دینے کی ہمت نہیں رکھتے، وہ مخالفین کو ڈرانے کے خواب دیکھتے ہیں۔ میں نہ پہلے ڈرا ہوں، نہ آج ڈرتا ہوں اور نہ آئندہ ڈروں گا۔ میری سیاست کا فیصلہ سوشل میڈیا بریگیڈ نہیں بلکہ عوام اور حقائق کریں گے۔
سوالات کے جواب دیجیے، دھمکیاں مت دیجیے۔
@Fayazchohanpk واش روم کے پھپھوندی زدہ بدبودار لوٹے ۔۔۔۔کسی نے تیرے بارے میں ٹھیک کہاہے کہ فاحشہ عورت اتنی جلدی شلوار نہیں بدلتی جتنی جلدی تم پارٹی اور باپ بدلتے ہو۔ تم رج کے بیغیرت ہو تمہیں ذرا حیا نہیں کہ گھر میں جوان بیٹیاں ہیں اور تیرے گھٹیا کرتوت ان کیلیے شرمندگی کا باعث ہیں۔
“Protests are always apolitical. There is no politics in this protest, why Modi is not joining us if leader of the opposition is here…”
Says an activist in Student March of India
Her political awareness and understanding tells us how mature is Gen Z.
@KlasraRauf واہ گلاسڑا صاحب واہ۔۔۔۔ کیا سڑا ہوا جواب دیا ہے سوال گندم جواب جی ایچ کیو۔۔۔۔ کبھی پاکستانی بھی بن کرسوچ لیا کریں ہر وقت جی ایچ کیو کی چاکری اچھی نہیں مفت میں جی ایچ کیو کی بدنامی کرتے ہو اپنی ویلیو بڑھانے کیلیے۔