@AsadChishti18 اسکا جواب پارٹی کی کوئی ذمہ دار شخصیت ای دے سکتی ھے مجھے تو اتنا پتا ھے کہ بارہ سال جیل ھے پچاس سے زیادہ مقدمات کا ریکارڈ ھے اور نو مئی کی آیف آئی آر الگ ھے
وہ تمام ڈپٹی کمشنرز جو بغیر قانونی اختیار، بغیر application of mind اور محض سیاسی مصلحتوں کے تحت غیر قانونی ایم پی او نظر بندی کے احکامات جاری کرتے ہیں، انہیں ایک قطار میں کھڑا کرکے ذلیل کرنا چاہیے اور آئینِ پاکستان کا بابِ بنیادی حقوق پڑھانا چاہیے۔ CSS کے انٹرویوز میں یہی افسران Rule of Law، آئین کی بالادستی اور عوامی خدمت کے بلند و بانگ دعوے کرتے ہیں، مگر عملی طور پر قانون کی حکمرانی کے بجائے اپنے سیاسی آقاؤں کی خواہشات کی پیروی کرتے نظر آتے ہیں
ایران نے تزویراتی اہمیت کی حامل 730 کلومیٹر طویل چابہار تا زاہدان ریلوے لائن کی تعمیر باضابطہ طور پر مکمل کر لی۔
یہ ریلوے لائن وسطی ایشیا کے خشکی میں گھرے ممالک کو بحرِ ہند سے جوڑنے میں اہم کردار ادا کرے گی اور آئندہ 3 سے 4 ماہ میں مکمل طور پر فعال ہونے کی توقع ہے۔
اس بڑے منصوبے کی تعمیر انتہائی مشکل مراحل سے گزری، جس میں شامل ہیں:
33 ریلوے اسٹیشنز
39 سرنگیں
201 پل
Under Zelensky, Ukraine has descended into darkness. His former press secretary faces treason charges for daring to criticize him. She joins us with a message for the tyrant.
0:00 The Censorship War in Ukraine
5:38 The Significant Decline of Ukraine's Population
12:12 How Many Ukrainians Have Been Killed in the War?
14:09 The Move to Draft Ukrainian Women into the War
17:01 Would Zelensky Win if Ukraine Had an Election?
18:54 Why Won’t Trump Force a Ukrainian Election?
22:04 Why Do So Many European Leaders Want to Join the Ukraine War?
26:47 Zelensky’s Alleged Past as a Draft Dodger
32:09 The Disappearance of Ukraine
34:02 Is Zelensky Getting Rich From This War?
37:18 Does Zelensky Care About Ukraine?
40:19 How Does Zelensky Think This War Will End?
42:34 Why Is Zelensky Accelerating Attacks in Russia Knowing He’s Losing?
ہر پاکستانی خود کو بڑا شیانٹرا سمجھتا ہے۔ اڑتی چڑیا کے پر تک گننے کا دعوی رکھتا ہے لیکن ان پاکستانیوں سے بھی بڑے بڑے مہان کلاکار اس دنیا میں پڑے ہیں۔ چین،انڈونشیا،برما، ویت نام سے آئے درجنوں فراڈیے وزٹ ویزے پر پاکستانیوں سے 172 ارب روپے کال سینٹرز/سابئر فراڈ کے زریعے لوٹ کر نکل گئے ہیں۔ پاکستانیوں کے بڑے پیمانے پر لٹنے کی ہوش ربا تفصیلات سنیں۔
مکمل پروگرام لنک
👇
https://t.co/b5lBhRcBYM via @YouTube@PalwashaKhan18@afnanullahkh@KamranM69045926@CMShehbaz@fia@NCCIAOFFICIAL@pta
اس کا تعلق گوجرانوالہ سے ہے۔
اس نے اٹلی میں سیاسی پناہ کے پیپرز لیے ہوئے ہیں۔
اور پاکستان میں آتا جاتا رہتا۔
اس پاکستان اور پاکستانی فوج کے خلاف بہت زیادہ بولتا رہتا ہے۔
جناب کا تعلق پی ٹی آئی سے ہے۔
#سب#سے#بڑی#خبر
چکری چونترہ میں قائم غیر قانونی بلیو ورلڈ سٹی کے مالکان چوھدری سعد نزیر و ایم پی اے چوھدری نعیم اعجاز ہاتھوں “پلاٹس” کے نام پر اربوں روپے کے کیے گئے فراڈ خلاف متائثرین کی بڑی تعداد نے NAB کو درخواستیں دینے کا عمل شروع کر دیا
اس ماہ کے آخر تک سعد نزیر خلاف 50 کروڑ روپے بلیو ورلڈ سٹی کے نام پر لوٹنے کی درخواستیں نیب کو موصول ہو جائیں گی جس
نیب کی جانب سے غیر قانونی بلیو ورلڈ سٹی کے مالکان ک�� عوام سے پلاٹس کے نام سے اربوں روپے کی ڈکیتی خلاف بڑے ایکشن لیے جانے کی توقع
زرائع مطابق چوھدری سعد نزیر (جوکہ پاکستان کے سب سے بڑے ٹھگ و سنو ٹی وی چینل کے مالک بھی ہیں) نے نیب سے بچنے لیے ہاتھ پاؤں مارنا شروع کر دیے ہیں
تاہم اس بار میڈیا کے ایکٹیو ہونے وجہ سے سعد نزیر کامیاب ہوتے نہیں نظر آرہے اور ان کو عوام کو لوٹا ہوا مال واپس دینا ہوگا
کیپٹن صفدر نے کتنے مہذب انداز میں احسن بھون صاحب کہہ کر مخاطب کیا
لیکن میاں داؤد نے اخلاق سے گری ہوئی حرکت کرتے ہوئے نہ صرف زاتیات پر حملہ کیا بلکہ بازاری زبان استعمال کی
پھر PTI کے شفیع جان اور میاں داؤد میں فرق کیا رہا؟انشاءﷲ اس بد زبانی کا جواب تو لیں گے
Rape victim k!lled her rapist after his release.
She got arrested and her statement was -
“He raped me, not the State. Who gave you the right to forgive him without consulting me?”
Do you agree with her,
Yes or No?
دو نمبر ٹھیکیداروں سے کام کرو��تے ہو آپ لوگ ۔شرم نہیں۔ آتا ہے آپ لوگوں کو ۔
آپ فوجیوں نے ہمارے تین بندوں کو قتل کیا ہے ۔
ہم نے معاف کیا ہے ، اب یہ سکول تو ٹھیک چلائو۔
اس ٹھیکدار کا میں ماں چودتا ہوں
آرمی سکول کے اندر ایک آدمی آرمی کی سہی کلاس لے رہا ہے
خوف 😂
@SaraMirGilgity
"Trump said that 'we're all going to die anyway'"
Tucker Carlson stated that when he warned Trump about a potential war with Iran a few days before it began, Trump responded: "Yes, you're right. But in the end, we're all going to die anyway, so it doesn't matter."
An 80-year-old man has nothing to lose.
🚨 BREAKING:
American actor John Cusack on Trump:
"Choosing to destroy the country by electing a convicted criminal, rapist, and Nazi is a sign of profound nihilism."
پاکستان میں ہفتہ وار مہنگائی میں تقریباً 12 فیصد کا بڑا اضافہ، معاشی ماہرین کے مطابق ہفتہ وار مہنگائی میں بڑے اضافے کی وجہ سے خطے کی جیو پولیٹیکل حالات ہیں جس کی وجہ سے فیول کی قیمت بڑھی۔
تفصیل: https://t.co/bNMqSzbdim