تم میری زندگی میں طالبان کی طرح آئے اور اشرف غنی کی طرح نکل لئے اللہ کرے تجھے عمران خان جیسا کوئی ملے جو روز تیری دھلائی کرے جیسے وہ نواز شریف کی کرتا ہے آمین پلیز سب آمین بول دیں 😂😂😂😂
یہ اچانک صحافیوں نے اتوار بازار جانا کیوں چھوڑ دیا ہے؟ کیا عمران خان صاحب کی جیل کے علاوہ کسی چیز پر بات نہیں ہو گی کہ مہنگائی اور بےروزگاری کتنی بڑھ گئی ہے؟
عمران خان کی صحت کے حوالے سے ان کی بہنوں یا کسی بھی رہنما کی 5 منٹ کی ملاقات کروائی جائے۔ ہمیں اُن کی صحت کے حوالے سے بہت تشویش ہے،
آڈیالہ سے باہر میڈیا سے گفتگو
آگر ڈاکٹر یاسمین راشد کی جگہ زرداری یا نواز شریف کی بیٹی جیل میں بیمار ہوتی تو بکاؤ میڈیا اور لفافے زمین آسمان ایک کر دیتے۔
یاسمین راشد کی رہائی کے لئے ضرور آواز اٹھائیں 💔
"Urgent concerns for former PM @ImranKhanPTI's health in Adiala Jail, reportedly suffering a serious eye condition & held in isolation for over 55 days without legal access. Calls intensify for his immediate release. #FreeImranKhan#ImranKhanHealth#PakistanPolitics"
فضیلہ قاضی صاحبہ کی ججز کو صاحب جھنجھوڑنے والی نظم 🔥🔥
انصاف کے ٹھیکیدارو عدل کے ترازو کے خریدارو
خوب جان لو سمجھ لو تمہارا بھی ہوگا احتساب
موت تمہاری بھی ہے برحق
یوم قیام تمہارا بھی یوگا حساب
عمران خان کے گھر پر دھاوا بولنے کے آج کے بھونڈے پلان بنانے والے اور پلان کو ایکزیکیوٹ کرنے والے بےوقوف کی بڑی غلطی۔۔۔اگلی بار ایسے شخص کی ڈیوٹی لگائیےگا جو سمجھدار ہو۔