جو مرضی آڈیو لیک نکال لو سائفر ایک حقیقت ہے۔
عمران خان صاحب نے ملکی مفاد میں ذمہ داری کا ثبوت دیا۔ کوئی پاکستانی اس بات کو قبول کرنے کو تیار نہیں ہے کہ کوئی بیرونی ملک پاکستان کی خودمختاری کو چیلینج کرکے اقتدار میں تبدیلی کی سازش کرے۔ اس سازش کی تحقیقات ہونا اب لازم ہوگئی ہے
@DuaBhuttoPTI میری بہن میں آپ کو ایک مشورہ دینا چاہتا ہوں آپ ان لوگوں کی باتوں میں آکر جذباتی نہ ہوا کریں یہ لوگ چاہتے ہیں کہ آپ کو مشتعل کریں اور پھر آپ غصے میں اگر کچھ ان کی لیڈر شپ کو کہہ دیں تو بس ان کو موقع مل جاتا ہے کہ آپ کی آواز کو دبانے کا اپنی لیڈرشپ کی آڑ میں۔ ان کی چال ناکام بنائے۔
@DuaBhuttoPTI آپ ہمت بالکل مت ہاریے گا یہ لوگ چاہتے ہیں ہیں کہ ان ہتھکنڈوں سے آپ کی ہمت اور حوصلے پست کیے جائیں۔ اللہ تعالی آپ کی مدد و نصرت فرمائے۔ یقینا آپ جہاد کر رہی ہیں ۔
@DuaBhuttoPTI میری بہن اللہ تعالی آپ کو اور ہمت طاقت اور حوصلہ عطا فرمائے تا کہ آپ ان کرپٹ حکمرانوں سے اپنی عوام کی جان چھڑانے کے لیے بھرپور کوششیں کرتی رہیں، اللہ آپ کو کامیاب کرے، میری اور پوری قوم کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔