On mid-day, 12 October 2026, a Mushshak training aircraft of Pakistan Army Aviation crashed near Nawan Killi, Quetta due to a technical fault. Both pilots, Major Husnain Shehzad Humayun (Instructor Pilot) and Captain Abdul Samad (Student Pilot) embraced Shahadat in the unfortunate crash.
@HBLPak ڈیجیٹل سسٹم تو آپ سےاپ گریڈ ہوتانہیں آئےروز اے ٹی ایم مشین خراب ہوتی ہےاورکارڈ کاکوئی ایشوبن جائےبرانچ بات نہیں سنتی کال پر نمائندہ سے بات نہیں ہوتی ایک ہی ریکاڑدنگ لگا کررکھی ہے کہ آپ کے انتظار کا وقت ۱۵ منٹ ہے اور آپ کا نمبر۳۰ ہے۲۲منٹ گزر جانے پر بھی نمائندہ فون نہیں اٹھاتا
@HBLPak انتہائی بکواس سروس ہے کل سے نمائندہ سے بات کرنے کوشش کررہے ہیں مگر وہ روز 30 نمبر انتظار کے لیے دے دیتا ہے اور وقت پندرہ منٹ جب کہ 20 20 منٹ کے انتظار پربھی نمائندے سے بات نہیں ہوتی بندہ بینک جائے وہ کہتے ہیں ہیلب لائن پر رابطہ کریں
@meherbokhari
بڑی۔معذرت کے ساتھ کیا صرف غریدہ فاروقی ہی عورت ہیں یا ان کی عزت ہے کیا مہر بخاری عورت نہیں یا ان کی عزت نہیں۔۔۔جو ان کے خلاف پروپیگنڈا پر سب خاموش ہیں