عمران خان کے لیے ایک اور بڑی آواز 🛑
ہیومن رائٹس واچ اشیاء کی ڈائریکٹر نے دو ٹوک مطالبہ کردیا, عمران خان کو رہا کیا جائے, عمران خان کو ہسپتال منتقل کیا جائے!!
عمران خان کے ساتھ سلوک, انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی ہے!!
ان پاکستانی ہم وطنوں کو کبھی مت بھولنا جو ظلم، ناانصافیوں، اور اپنے جائز مینڈیٹ کی چوری کے خلاف پرامن انداز میں کھڑے ہوئے اور اپنی جانیں تک دے دیں۔
ان پاکستانی ہم وطنوں کو بھی کبھی نہیں بھولنا جنہوں نے ناحق اپنے ہم وطن بھائیوں کی جانیں لیں!
سانحہ 26 نومبر کے شہدوں تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں،
اللہ پاک تحریک انصاف کے شہداء کی قربانیاں قبول فرمائیں، انہوں نے جمہوریت کے لیے شہادتیں دیں،
انہوں نے آزاد خود مختار پاکستان کے لیے شہادتیں دیں،
انہوں نے عمران خان کے نظریے کی خاطر شہادتیں دیں ہیں۔
میرے بھائی کی عمر 74 برس ہے۔
سات دہائیوں تک پاکستان کی کسی عدالت نے انہیں مجرم قرار نہیں دیا۔ انہوں نے پاکستان کو ورلڈ کپ جتوایا، کینسر کے ایسے ہسپتال قائم کیے جہاں مالی حیثیت سے قطع نظر ہر شخص کو علاج کی سہولت میسر ہو، نوجوانوں کی تعلیم کے لیے یونیورسٹی قائم کی اور ملک کے وزیراعظم کی حیثیت سے قوم کی خدمت کی۔
مگر اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد اچانک ان کے خلاف سینکڑوں فوجداری مقدمات قائم کر دیے گئے۔
القادر ٹرسٹ کیس میں انہیں اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے جبراً گرفتار کیا گیا، جسے بعد ازاں سپریم کورٹ نے غیر قانونی قرار دیا۔ ان کے مقدمے کی سماعت اڈیالہ جیل کی بند دیواروں کے اندر ہوئی، جہاں نہ عوام کو رسائی حاصل تھی اور نہ ہی ذرائع ابلاغ کو۔
آج وہ چودہ سال قید کی سزا تنہائی میں کاٹ رہے ہیں۔ انہیں اپنے اہلِ خانہ اور وکلا سے باقاعدہ ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ ان کی بینائی متاثر ہو چکی ہے، بلڈ پریشر قابو میں نہیں، جبکہ ان کے علاج سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم پر بھی تاحال عمل درآمد نہیں ہوا۔
اب ان کی اپیل اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیرِ سماعت ہے۔ ہمارا مطالبہ نہایت سادہ ہے کہ پاکستان کے عوام کو عدالتی کارروائی براہِ راست دیکھنے کی اجازت دی جائے۔
سپریم کورٹ نے جنرل مشرف سے متعلق مقدمات کی کارروائی براہِ راست نشر کی اور ذوالفقار علی بھٹو کے مقدمے کا بھی عوام کے سامنے جائزہ لیا، مگر ان کی پھانسی کے کئی دہائیوں بعد۔
کیا ہمیں ایک بار پھر کسی سانحے کا انتظار کرنا ہوگا؟ کیا میرے بھائی کو بھی انصاف کی فراہمی سے پہلے اپنی جان گنوانا ہوگی؟
انصاف صرف ہونا ہی نہیں چاہیے، بلکہ ہوتا ہوا نظر بھی آنا چاہیے۔ شفافیت کسی فرد کو دی جانے والی رعایت نہیں، بلکہ انصاف کا بنیادی اصول اور عوام کا حق ہے۔
بریکنگ نیوز 🚨لیڈر کے شہزادے کا اہم ترین انٹرویو آگیا۔ ہر انصافین اسے فرض سمجھ کر وائرل کر دے 🔥🔥
سپریم کورٹ نے عمران خان کا ہسپتال سے علاج کروانے کا حکم دیا۔ بیٹوں سے ہفتہ وار بات کروانے کا حکم بھی دیا تھا، جسے ہوا میں اڑادیاگیا ہے۔ میں برطانوی حکومت سے چاہوں گ اکہ وہ حکومت پاکستان پر دباؤ ڈلوا کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کروائے۔
Dr Faisal Sultan, who has been Imran Khan’s doctor for more than 30 years, has urged the Pakistani authorities to permit Khan to see a specialist as soon as possible, warning that he could face serious health consequences if treatment is further delayed.
Speaking to The @Telegraph, Dr. Faisal Sultan @fslsltn said:
“If I had a patient who had this kind of high blood pressure reading, I’d get them to see a good nephrologist or cardiologist as near as possible, today or tomorrow. The blood pressure needs to be brought down within days.”
“In reality, sustained hypertension risks impacting on kidney function and on the heart itself – the heart has to strain against a higher pressure. The eye retina can [also] be impacted by high blood pressure. These are the usual organ damage we worry about.”
“The fact is, over a longer term, sustained blood pressure leads to… serious consequences. Having a heart that strains against blood pressure leads to hypertrophy of the heart muscle.”
“It is very important to correct and fix blood pressure readings in time so that no serious injuries are sustained by these organs.”
#ImranKhansLifeIsAtRisk
https://t.co/yh5nDaMO76
#ActNowSaveImranKhan
150,000 emails sent! Brilliant contributions all over social media.
Since then, the UN Human Rights Chief & US Congress Human Rights Commission have called for Imran Khan’s release.
Don't stop now! Fight for Khan's life. Sign now https://t.co/XKcyPP7ATb
Imran Khan must see a medical specialist “within days” to avoid irreversible heart damage, his doctor has warned.
Pakistan’s former prime minister, who has been in jail since August 2023, is suffering from “uncontrollable” blood pressure. Last Monday, he appealed to the country’s top judges in an open letter, claiming he “may not return alive” from jail without urgent medical attention
🔗 https://t.co/DtaSLY1rSs
URGENT APPEAL. SAVE IMRAN KHAN. 🛑
@ImranKhanPTI health condition in prison is extremely concerning. Immediate medical attention is essential.
TRANSFER IMRAN KHAN TO SHIFA INTERNATIONAL HOSPITAL IMMEDIATELY.
#FreeImranKhan@PTIofficial
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
آپ لوگ ہی سست ہیں ایک ہی ٹویٹ پر نگاہ رکھی ہوئی ہے۔
from:HamidMirPAK since:2022-04-02 until:2022-04-13
اصل مزہ اس ٹیکسٹ کو کاپی کرکے سرچ بار میں ڈال کر دیکھنے میں ہے۔ یہ لیں کچھ مزید تاریخی قطعات پکڑیں اور ان پر شاندار سے تبصرے فرمائیں۔