Muslim💕,PukhtÒÓn🔥, Cricket 🏏My Love❤️,Social Media Activist☺️ Politics Observer🫨 Independent Thoughts💪.Wants To know About Everything Created By Allah 🤍
دہشت گردی کے خلاف آپریشن ، وزیراعلی سہیل آفریدی جنازوں پر نہیں جاتے تھے وغیرہ وغیرہ
گورنر راج اور ایمرجنسی لگا دیا
اور آج یہ سب ہوا گورنر ہاؤس میں اس وقت جب پختونخوا پولیس کی 11 لاشیں کوہاٹ میں پڑی تھیں
السلام علیکم جی مدبانہ گزارش ہے کہ 9 نومبر 2026 کو میری فیملی نے اسلام اباد سے خانیوال لاہور موڑ کے لیے سکائی ویز کی بس نمبر 6153 جسکا روٹ بہاولپور تک تھا میں سفر کیا ہے جب ہم نے ٹکٹ خریدی تو اس ٹائم ہمارے سے سٹاف نے کمٹمنٹ کی کہ اپ کی فیملی کو خانیوال لاہور موڑ اتاریں گے جبکہ
ا اس کے اگینسٹ جب ہم نے موٹروے ہیلپ لائن 130 پہ کال کی تو انہوں نے مجھ سے کوئی اٹھ دس دفعہ کال کر کے پوچھا جی گاڑی نمبر کیا ہے کس روٹ پہ ہے باوجود ان سے گاڑی ٹریس نہیں ہوئی اس کے بعد ابھی تک انہوں نے مجھے کوئی رسپانس نہیں کیا no action has been taken yet @NHMPofficial
جب میری فیملی جس میں میری مسز اور میری ایک بیٹی دو سال کی جو کہ ڈاؤن سنڈروم ہے ان کو کبیر والا انٹرچینج پر اتار کے اور 100 روپے ان کے ہاتھ میں تھما کے گاڑیوں والا چلا گیا اور جب ہم نے گاڑی والے سے دریافت کیا تو انہوں نے کہا جی ہم لیٹ ہو رہے تھے تو ہم نے یہی اتار دیا ہے .
ریحان، جس کی عمر 3 سال ہے، ولد حنیف ہے، جو 10-11-2026 سے مسلم بستی قریب، روشن پیر دربار، ملتان سے لاپتہ ہے. اگر کسی کو اس کے بارے میں کوئی بھی معلومات ہو تو براہِ کرم واٹس ایپ نمبر 03090000015 پر رابطہ کریں.
Case ID: 425647341
Date: 10-11-2026
Help #merapyara in reunite #MissingPerson #Rehan with his family #merapyara #Multan
یہ بچہ، جو اپنا نام بلال ولد سیف اللہ بتاتا ہے اور اپنے گھر کا پتہ بتی چوک، لاہور بتاتا ہے، 14 مارچ 2024 کو شیخوپورہ سے لاوارث ملا تھا۔
میرا پیارا ٹیم نے بچے کا انٹرویو کیا اور دستیاب معلومات کی بنیاد پر اس کے ورثاء کی تلاش جاری ہے تاکہ یہ بچہ دوبارہ اپنے گھر اور اپنوں کی آغوش میں لوٹ سکے۔
اگر آپ اس بچے کے ورثاء کو جانتے ہیں تو پنجاب سیف سٹی "میرا پیارا" ٹیم سے 15 یا 03090000015 پر رابطہ کریں۔
اگر آپ بھی گمشدہ یا لاوارث ملنے والے بچوں کو ان کے ورثاء سے واپس ملوانے کے کارِ خیر میں شامل ہونا چاہیں تو پنجاب سیف سٹی کے آفیشل پیج Mera Pyara کو وزٹ کریں۔
واللہ المستعان
Case ID: 151174871
اس نوجوان کا نام راشد ہے اور والد کا نام محمد صادق یاد ہے۔ مادری زبان سرائیکی ہے۔
راشد سال 2009 میں ایک شیلٹر کو لاوارث حالت میں ملا تھا آج تک اپنے گھر نہیں لوٹ سکا۔
راشد کی پوسٹ ہم دوسری بار لگا رہے ہیں۔
راشد کا کہنا ہے کہ میں لاوارثی اور کسمپرسی کی زندگی سے بہت پریشان ہوں۔میں چاہتا ہوں میرے گھر والے ملیں اور انکے لئے کچھ کر سکوں۔ اللہ کی رضا کے لئے اس نوجوان کی ویڈیو خوب زیادہ شئیر کریں۔ آپکا ایک شئیر اس نوجوان کی زندگی سنوار سکتا ہے۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں
03162529829
6 nov 2026
#waliullahmaroof
🚨 بشیر زیب کو زہر دیے جانے کی اطلاعات، قندھار سے بھارت منتقل کیے جانے کا دعویٰ
اطلاعات کے مطابق بی ایل اے کمانڈر بشیر زیب کو مبینہ طور پر ان کے قریبی ساتھی نے زہر دیا، جس کے بعد انہیں قندھار، افغانستان سے بھارت منتقل کرکے علاج فراہم کیا جا رہا ہے۔بی ایل اے کے اندر شدید اختلافات، دھڑے بندی اور مالی بدعنوانی کے الزامات سامنے آ رہے ہیں۔ پیرس اور اسٹاک ہوم میں مبینہ طور پر تنظیم کے فنڈز کی منتقلی، بلوچ خواتین کے مبینہ استحصال اور آپریشن ’’ہیروف 3‘‘ کی ناکامی پر بھی تنظیم کے اندر ناراضی پائی جاتی ہے۔اطلاعات کے مطابق ان اختلافات نے تنظیم کے اندرونی بحران کو مزید سنگین بنا دیا ہے۔ تاہم بشیر زیب کو زہر دیے جانے کے واقعے میں اندرونی سازش یا کسی بیرونی عناصر کی مداخلت سے متعلق حقائق تاحال آزادانہ طور پر تصدیق شدہ نہیں ہیں۔
#BashirZeb #BLA #Balochistan #Afghanistan
🚨 بشیر زیب کو زہر دیے جانے کی اطلاعات، قندھار سے بھارت منتقل کیے جانے کا دعویٰ
اطلاعات کے مطابق بی ایل اے کمانڈر بشیر زیب کو مبینہ طور پر ان کے قریبی ساتھی نے زہر دیا، جس کے بعد انہیں قندھار، افغانستان سے بھارت منتقل کرکے علاج فراہم کیا جا رہا ہے۔بی ایل اے کے اندر شدید اختلافات، دھڑے بندی اور مالی بدعنوانی کے الزامات سامنے آ رہے ہیں۔ پیرس اور اسٹاک ہوم میں مبینہ طور پر تنظیم کے فنڈز کی منتقلی، بلوچ خواتین کے مبینہ استحصال اور آپریشن ’’ہیروف 3‘‘ کی ناکامی پر بھی تنظیم کے اندر ناراضی پائی جاتی ہے۔اطلاعات کے مطابق ان اختلافات نے تنظیم کے اندرونی بحران کو مزید سنگین بنا دیا ہے۔ تاہم بشیر زیب کو زہر دیے جانے کے واقعے میں اندرونی سازش یا کسی بیرونی عناصر کی مداخلت سے متعلق حقائق تاحال آزادانہ طور پر تصدیق شدہ نہیں ہیں۔
#BashirZeb #BLA #Balochistan #Afghanistan
میرے بچے تھیلیسمیا سے اوپر تلے فوت ہو گئے، جو رہ گئے انکو بھی یہی بیماری ہے، میں تھک چکی ہوں، ٹوٹ چکی ہوں لیکن ان بچوں کیلئیے بھاگ دوڑ کر رہی ہوں
دس ہزار مدد ملی ہے، شاید ایک ہفتے کیلئیے بلڈ مل جائے گا
یہ بچہ جواپنانام یونس ولدصدیق بتاتاہے۔اس کی عمر تقریباً 09سال ہے ستمبر 2025 میں کراچی سے لاوارث ملا تھا گھر کا پتہ سلیم چوک۔ ملتان بتاتا ہے میرا پیارا نے بچے کو وزٹ بھی کروایا لیکن گھر نہیں مل سکا
اگرکسی کواس کے ورثاء بارےعلم ہوتو 15 یا 03090000015پررابطہ کریں۔
Case ID: 149976906
Help #merapyara in reuniting #childfound with his family
ایک 13 سالہ بچے کی زندگی بچانے کے لیے مدد کی اپیل
13 سالہ حافظ شہزاد احمد برین ٹیومر (دماغ کے سرطان) میں مبتلا ہیں اور شفا انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد میں زیرِ علاج ہیں۔ گزشتہ ڈیڑھ سال سے ان کا علاج جاری ہے، لیکن اب ان کی زندگی بچانے کے لیے کیموتھراپی اور آپریشن درکار ہے۔
دو ہفتے قبل شفا انٹرنیشنل ہسپتال میں زیرِ علاج اس بچے کے عزیزوں نے مجھ سے فون پر رابطہ کیا۔ مجھے معلوم نہیں کہ انہیں میرا رابطہ نمبر کس ذریعے سے ملا، تاہم انہوں نے بچے کے علاج کے لیے مدد کی درخواست کی۔
میں ذاتی طور پر اس خاندان کو نہیں جانتا اور نہ ہی ان سے میری کوئی سابقہ شناسائی ہے۔ تاہم مجھے فراہم کردہ معلومات اور دستاویزات کے مطابق یہ ایک سنجیدہ اور قابلِ توجہ معاملہ ہے۔ اس لیے میں یہ اپیل عام شہریوں اور مخیر حضرات تک پہنچا رہا ہوں تاکہ ممکن ہو تو اس بچے کے علاج میں مدد کی جا سکے۔
علاج کے لیے درکار رقم کی تفصیلات:
* کیموتھراپی کے اخراجات: 12 لاکھ روپے
* آپریشن کے اخراجات: 20 لاکھ روپے
* مجموعی تخمینہ: 32 لاکھ روپے
بچے کے بھائی محمد نبیل کے مطابق ان کا خاندان گزشتہ ڈیڑھ سال سے علاج کی کوشش کر رہا ہے، لیکن مالی مشکلات کے باعث اب مزید اخراجات برداشت کرنا ممکن نہیں رہا۔ ان کا کہنا ہے کہ بروقت علاج نہ ہونے کی صورت میں بچے کی جان کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔
میری تمام صاحبِ استطاعت افراد سے درخواست ہے کہ اس بچے کی مدد کے لیے آگے بڑھیں۔
ایک ضروری وضاحت اور گزارش:
میں اس خاندان کو ذاتی طور پر نہیں جانتا۔ اس لیے جو احباب اس اپیل کے ذریعے تعاون کرنا چاہیں، وہ اپنی مکمل تسلی اور اطمینان کے لیے ہسپتال، مریض کے اہلِ خانہ اور فراہم کردہ میڈیکل دستاویزات کی خود بھی تصدیق کر سکتے ہیں۔ مقصد صرف ایک بیمار بچے کے علاج کے لیے مدد کی کوشش کرنا ہے۔
عطیہ بھیجنے والے احباب سے خصوصی گزارش:
اگر آپ اس بچے کے علاج کے لیے دی گئی بینک تفصیلات پر رقم بھیجیں تو براہِ کرم مجھے بھی ان باکس میں ضرور مطلع کر دیں کہ آپ نے کتنی رقم بھیجی ہے۔
اس کا مقصد یہ ہے کہ مجموعی طور پر جمع ہونے والی رقم کا حساب رکھا جا سکے، معلوم ہو کہ اب تک کتنی رقم جمع ہو چکی ہے اور کتنی رقم مزید درکار ہے۔ اس طرح یہ بھی یقینی بنایا جا سکے گا کہ ضرورت سے زیادہ رقم جمع ہونے یا حساب کتاب میں کسی ابہام کی صورت پیدا نہ ہو۔
عطیات اور رابطے کی تفصیلات:
رابطہ نمبر: 03008558447
بینک: UBL
اکاؤنٹ ٹائٹل: Alia Mazhar
IBAN:
PK32UNIL0109000312870124
آئیے، انسانیت کے جذبے کے تحت ایک 13 سالہ بچے کی زندگی بچانے کی اس کوشش میں اپنا حصہ ڈالیں۔
اللہ تعالیٰ حافظ شہزاد احمد کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے اور تعاون کرنے والے تمام افراد کے رزق اور زندگی میں برکت عطا فرمائے۔ آمین۔