آج طلبہ یونین پر پابندی لگے 34 برس بیت گئے۔ِ طلبہ حکومت وقت سے مطالبہ کرتی ہے کہ فی الفور طلبہ یونین بحال کر کہ تعلیمی اداروں میں یونین الیکشنز کروائے جائیں۔
#RestoreStudentUnion#ATI
It is requested that long standing demand of student fraternity be acknowledged and restoration of students union be announced accordingly.
#RestoreStudentsUnion
طلباء یونین کی بحالی سے ہی ملک کو با صلاحیت ، با کردار و تربیت یافتہ قیادت میسر آ سکے گی جو نظریاتی سطح پر اسلام کے نظام کو نافذ کرے گی۔
نعمان الجبار
(مرکزی صدر انجمن طلباء اسلام )
#RestoreStudentsUnion