@CSMR786 یار ہم ساری قوم ہی ایز ا قوم ہی حرام خور ہیں تو کیا کر سکتے ہیں یار ہمارا ایک کون کون سا شعبہ بچا ہوا ہے کیا ریڑھیوں والے کیا مزدور تک ہر بندہ حرام خوری میں تو لگا ہوا ہے کیا کر سکتے ہیں
یہاں سب لوگ یقیناً اس امیر زادے کو برا بھلا بولیں گے۔ لیکن جب 45 لٹر کی کیپسٹی والی ٹینکی فل کرنے کا بولا جائے اور پٹرول پمپ والا 56 لٹر کا بل بنا دے تو عوام بھی آخر کیا کرے۔ پھر وہ غصہ تو کرے گی۔ اور ردعمل بھی دے گی۔
ملک ریاض کی نوکرانی کہتی ہے پچھلے دنوں میں پنڈی مری روڈ گئی تھی مجھے پٹھان نے کہا یہ مریم نے کیسا بیان دیا ہے ؟
پچھلے دنوں مطلب مریم نے بات ہی دو دن پہلے کی ہے 😂😂
رانا ثنااللہ کہتے ہیں پھر اُس احمق کو سمجھانا تھا کہ دہشتگردی کیسے پنجاب میں آتی ہے جتنے خودکش بمبار آئے سارے KP سے آئے جو افغانستان سے ٹریننگ لیکر آئے تھے
افغان طالبان نے ہمیں اپروچ کیا اور پاکستان میں اپنے لیے کام کرنے کا کہا، افغانستان میں ہمارے خاندانوں کو یرغمال بنا لیا گیا تھا، ہم ان��ی ماننے پر مجبور تھے، پاکستان نے اسی وجہ سے ہماری تعلیم پر پابندی لگا کر ہمیں واپس افغانستان بھجوایا۔۔
ایک افغانی طالب علم کی ویڈیو وائرل
یہ ہے پشاور کا وہ غیرت مند پاکستانی بزنس مین نوجوان اختیار حسین خان جس نے پاکستان کے خلاف سوشل میڈیا پر مبینہ طور پر زہر اگلنے والے نیپالی نوجوان بھکوان کمار کے خلاف ایسا قدم اٹھایا کہ معاملہ عدالت تک جا پہنچا۔ بتایا جارہا ہے ��ہ بھکوان کمار ملائیشیا میں رہتے ہوئے روزانہ ٹک ٹاک پر پاکستان کے خلاف ویڈیوز بناتا اور پاکستانی پرچم کی مبینہ بے حرمتی کرتا تھا۔ اختیار حسین خان نے خاموش بیٹھنے کے بجائے دن رات ایک کرکے اس نوجوان کا پتہ معلوم کیا اور اس کے خلاف موجود ثبوت اکٹھے کیے۔ اس کے بعد وہ اپنے دوستوں کے ہمراہ متعلقہ پولیس کے پاس پہنچ گئے اور تمام شواہد پولیس کے حوالے کردیے۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بھکوان کمار کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا۔ اطلاعات کے مطابق عدالت نے اسے سات سال قید اور 25 ہزار ملائیشین رنگٹ جرمانے کی سزا سنادی۔ پشاور کے اس نوجوان نے ثابت کردیا کہ ملک سے محبت صرف نعروں کا نام نہیں بلکہ جب اپنے وطن کی عزت پر بات آئے تو قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے آواز اٹھانا بھی حب الوطنی ہے۔
#suggestedforyou #cricket #golditalkshok
یعنی ایران کی پراکسی خوثیوں کو جو اب جواب دیا جائے گا تینوں مُلک ملکر بجائیں گے اور ٹھیک ٹھاک بجائیں گے
سعودی عرب پر ہونے والے حملوں سے پاکستان سعودیہ ترکی کا مشترکہ دفاعی معاہدہ آپریشنل ہوگا ہم معاہدے کے تحت مدد کرنے کے پابند ہیں ۔ وزیر دفاع خواجہ آصف
اس سے پہلے کہ کراچی صوبہ بنے اور پھر لوٹمار کے ثبوت ہاتھ ل��یں, کیوں نہ میئر کراچی کے دفتر کا سارا ریکارڈ ہی جلا دیا جائے....!!! 🤷♂️
نہ رہے گا بانس نہ بجے کی بانسری-
کہاں تک سنو گے, کہاں تک سناؤں....!!! 🤦♂️
کراچی میں ٹاور سے نمائش تک سوا چار کلومیٹر کے زیر تعمیر BRT کامن کوریڈور کی عجب کہانی-
نہ کوئی منصوبہ بندی, نہ کوئی مربوط ڈیزائن, نہ ایک ٹھیکیدار, نہ کوئی ٹائم لائن اور اگر مکمّل ہو بھی گئی تو آگے کیا ہو گا....یہ بھی نہیں معلوم-
الجوف / یمن
لاجوف گورنریٹ کی حدود پر حوثیوں کی زیرقبضہ چوکیوں اور داخلی راستوں کو خالی کروا کے قبضہ کر لیا گیا۔
397 حوثی دھشت گرد ھلاک۔
ھلاک شدگان میں 200 سے زائد ایرانی پاسدران نکلے۔
112 حوثی زخمی حالت میں۔ گرفتار
بھگوڑے حوثی رھنما کے بل بورڈز گرا دئے گئے
الحمدللہ سجاد مل گیا ۔۔ 2018 میں گم ہوا تھا۔
سیالکوٹ میں دودھ کی ایک دوکان پر کام کررہا تھا۔ سجاد بول اور سن نہیں سکتا۔
ہماری پوسٹ وہاں کے مقامی دوستوں تک پہنچی اور ہم سے رابطہ کیا۔ والد اور بھائی راولپنڈی سے سیالکوٹ پہنچے اور اپنے شہزادے کو ملے ۔
یہ کونسا مذاق ہے ٹیکسی ڈرائیور کو امریکی مسافروں نے کتے کی مدد سے تنگ کیا ٹیکسی ڈرائیور برداشت کرتا رہا لیکن جب ہمت جواب دے گئی تو اس شخص نے اپنی گاڑی روک کر خود ہی نیچے اتر گیا کیا یہ لوگ اتنے گر چکے ہیں جو صرف مسلمان کا مذاق اڑاے گے ہر جگہ مسلمان ٹارگٹ کیوں
اس میں کوئی شک نہیں کہ ڈس انفارمیشن اور جھوٹ کی جنگ پاکستان پر مسلط کی گئی ہے۔
مہرنگ بلوچ کبھی یہ نہیں بتاتی کہ اس کی فرسٹ کزن بلوچستان اسمبلی کی ��کن ہے اور نہ یہ بتاتی ہے کہ اس کو ریاست پاکستان نے مفت ڈاکٹر بننے کی تعلیم دی ہے۔
اگر یہ بتائے گی تو پروپیگنڈا اور جھوٹ کیسے بیچے گی؟
ایسی طرح ریاست مخالف پروپگنڈا بہت سے طریقوں سے کی جا رہی ہیں جو کہ بیرونی دشمن ملک کا ایجنڈا ہے ۔
PERA بد معاش فورس بن گئی! پنجاب پولیس ہی بننا ہے تو انہیں ہی لاکر بیٹھا دیں، ایک بچہ دال بیچ رہا تھا اس کو اُٹھا کر پھینک دیا
#PublicNews#PublicUpdates
مریم نواز صاحبہ نے جو بات کی ہے 100 فیصد درست ہے KPK میں جو لوگ دہشتگردی میں ملوث ہے اُن کا تعلق افغانستان سے ہے وہاں سے ٹریننگ لیکر آتے ہیں اُن کی بھرپور کوشش ہے کسی طرح پنجاب میں گھس سکیں ۔ رانا ثنااللہ خان
قندھار میں دہشت گردوں کے مضبوط گڑھ اور کیمپوں پر بڑے فضائی حملوں کی فوٹیج سامنے آ گئی۔ فضائی کارروائی کے آغاز کے ساتھ ہی کالعدم تنظیموں (TTP، BLA، القاعدہ) کے اعلیٰ کمانڈرز اچانک لاپتہ اور زیر زمین بنکروں میں چھپنے پر مجبور۔