دو ہزار تیرہ کا الیکشن تھا سارے پاکستان کی طرح سوات میں بھی انتخابی مہم جاری تھی،
اور جناب عمران خان اپنے رفیق خاص مراد سعید کے الیکشن کے لیے خود سوات آئے ہوئے تھے،
انہوں نے اپنے مشہور زمانہ نعرے کہ ہم تمام گورنر ہاؤس گرا دیں گے، سارے سرکاری بنگلے عوام کے حوالے کر دیں گے،
کا سوات کے مقام پر بھی اعادہ کیا،
جلسے کے بعد موسم کی خرابی کے باعث جب ان کا ہیلی کاپٹر واپس اسلام آباد نا جا سکا تو انہیں سخت سیکورٹی میں اسسٹنٹ کمشنر سوات کی سرکاری رہائش گاہ میں ٹھہرایا گیا،
جہاں مراد سعید اور ان کے بھائی کے ساتھ سینکڑوں کارکنان رات بھر اپنے قائد کے ہمراہ رہے،
علی الصبح جب عمران خان اپنے ورک آؤٹ کے لیے آئے تو انہوں نے رہائش گاہ کا گارڈن اور قدرتی نظارے دیکھے تو کہا مراد دیکھو کتنا بہترین نظارہ ہے،
میرا دل کرتا روز صبح اٹھوں تو ایسا منظر دیکھوں،
مراد سعید جو اپنے قائد کے لئیے جان وارتے انہوں نے سوچ لیا کہ اس گھر کو ہمیشہ کے لیے اپنے قائد کے لیے کھلا رکھنا ہے،
وہ اس گھر کو خریدنے کی ہی ترکیبیں سوچتے رہتے تھے کہ الیکشن کے بعد ان کی حکومت بن گئی ،
بس پھر کیا تھا کہ ان کو فوراً خیال آیا کہ کیوں ناں بھائی کو سکیل نو سے سترہ میں ترقی دلوائی جائے اور یہی رہائش گاہ الاٹ کی جائے،
بڑی محنت و تگ و دق کے بعد انہوں نے بھائی کو وہ رہائش دلوائی اور کئی بار اپنے قائد عمران خان کی اس رہائش گاہ میں تواضع کروائی،
لیکن اس ظالم رجیم کی آنکھوں میں وہ رہائش گاہ کھٹکتی تھی، کھٹکتی رہی،
یہاں تک کہ ان کو کے پی حکومت ختم کر کہ سب سے پہلے مراد سعيد کے بھائی سے وہ رہائش گاہ خالی کروانی پڑی،
تب جا کر ان کے بغض سے بھرے سینوں میں ٹھنڈ پڑی......!!!
🚨2022 میں ڈیرہ اسماعیل خان میں 35 جعلی خواتین ٹیچرز بھرتی کی گئیں!
4 سال تک یہ صوبے کے خزانے سے تنخواہیں کھاتی رہیں، اس صوبے کے خزانے سے جو دہشتگردی، لاشوں، بے روزگاری اور بھوک میں ڈوبا ہوا ہے!
2026 میں جا کر صرف معطل؟ یہ انصاف ہے؟
بتاؤ یہ 35 جعلی ٹیچرز کس ایم پی اے، کس وزیر کے گھر کی ہیں؟ کس کے پرچی پر بھرتی ہوئیں؟
ایک ایک روپے کی ریکوری کرو، نوکری بیچنے والوں کو جیل میں ڈالو!
میرے پاکستانیو! یہ ہے پی ٹی آئی کا خیبرپختونخوا میں "تعلیم کا انقلاب" - جعلی بھرتیاں، لوٹ مار اور نااہلی!
#DeraIsmailKhan #FakeTeachersScandal #PTIexposed #KPK
ریاض ائیرپورٹ پر حملے میں بارہ عمرہ زائرین اور سٹاف کے لوگ شہید ہوگئے ۔
اللہ ایران اور اسکی پراکسیز کو غارت کرے
مرگ بر ایران
مرگ بر ایران
مرگ بر ایران
مرگ بر ایران
مرگ بر ایران
مرگ بر ایران
مرگ بر ایران
ون کانسٹی ٹیوشن ایوینیو کو کب گرایا جانا تھا؟
فضیلہ عباسی منی لانڈرنگ کیس کا کیا بنا؟
فیض حمید کے خلاف کاروائی کہاں تک پہنچی؟
ملک ریاض کو انٹرپول کے ذریعے کب لایا جارھا ھے؟
سہیل آفریدی پر ریڈیو پاکستان پر حملےمیں فرد جرم کب عائد ھوگی؟
ڈاکٹر عاصم پر اربوں کھربوں کے کیسز کا کیا بنا؟
عذیر بلوچ پر کتنے مقدمات کا فیصلہ آچکا؟
سازشی ججز کے خلاف کاروائیاں کہاں تک پہنچیں،کسی سازشی جج کی پینشن روکی گئی؟
صدیق جان 1 لاکھ روپے
حسنین رفیق 1 لاکھ روپے
آغا سرور 50 ھزار روپے
کیمرہ مین نیا پاکستان 50 ھزار روپے۔
رضوان غلیظ زئی 1 لاکھ روپے
یہ کے پی کی عوام کا ٹیکس کا پیسہ یہاں جا رھا ھے۔
محترمہ بھول گئیں شیشے کے گھر میں بیٹھ پتھر نہیں مارتے جب اختیار ولی نے بات شروع کی سبزی منڈی کی تو کہا یہاں بات ہسپتال کی ہورہی ہے جیسے ہی اختیار نے لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں آکسیجن ختم ہونے پر 35 بچوں کی ہلاکت یاد کرائی تو محترمہ کے چہرے کا رنگ اڑ گیا اور شو چھوڑ کے بھاگ گئی۔
@LoneProdigious@TararAttaullah پہلے آپ لوگ اللہ سے ڈرے ہوتے تو شاید یہ دن دیکھنا ہی نہیں پڑتے. شاید آپ لوگ 2022 کے بعد پاکستان تشریف لائیں ہیں یا پھر آپ لوگوں کی یادداشت بہت کمزور ہے.
میاں عامر ھو یا محسن نقوی،یہ نظام سے ایک فیصد بھی واقف نہیں،یہ تجرباتی مینڈک ھیں،ان جیسوں کو ھر کچھ عرصے بعد اسٹیبلشمنٹ استعمال کرنے کی غرض سے ٹاکی شاکی مار کر نکال لیتی ھے،ملک سیاستدان چلاتے ھیں جن کو مقتدرہ نے ملک بننے کے بعد سے ملک چلانے نہیں دیا۔یہ ماڈل دراصل مشرف کے دور میں لایا گیا تھا،کچھ ناکام کاروباری اٹھاؤ،کچھ سابق جنرلز،کچھ سابق ججز،کچھ ناکام سیاستدان اور پھر ان کا مرکب بناکر استعمال کرتے ھوئے نے نئے تجربات کئے گئے،حاصل جمع صفر،مشرف گیا تو بجلی ،گیس کا بحران چھوڑ گیا،بجلی بحران حل کرنے گئے تو ایک بار پھر ملک میں پی ٹی آئی کے زریعے افراتفری کروائی گئی،پھر عمران خان کے ساتھ وہ لوگ لگائے گئے جن پر مقتدرہ کو زعم تھا کہ یہی لوگ مسیحا ھیں،اور پھر ملک میں آنے والی سب سے بڑی انویسٹمنٹ کو تباہ کیا گیا،اب مسئلہ صرف اتنا ھے کہ جو ملک چلارھے ھیں وہ ھر اچیومنٹ میں اپنا نام ضرور جوڑتے ھیں لیکن ناکام سیاستدان ھیں اور نظام کو کہلواتے ھیں،یہ جو صوبے والا شوشہ چھوڑا گیا ھے یہ بھی ایسی ھی ایک کڑی ھے،صوبے ضرور بنائیں ،لیکن جن کا کام ھے یہ وہ کریں نا کہ میاں عامر ،محسن نقوی۔
محسن عزیز نے فارم 45 اور فارم 47 کے اعداد و شمار سامنے رکھ کر انتخابی بے ضابطگیوں پر اہم سوالات اٹھا دیے ایک فارم میں 34 ووٹ، دوسرے ریکارڈ میں 595 کیسے بن گئے؟ اسی طرح 135 ووٹوں کا ہندسہ 622 تک کیسے پہنچا؟
#محسن_عزیز نے دستاویزات کے ساتھ پوری کہانی عوام کے سامنے رکھ دی۔ اب ان سوالات کا جواب دینا ہوگا۔ 🙌🏻
آپ کی عوام نے دو دن جشن آزادی منایا خوشی سے منایا دل و جان سے منایا
اب آتے ہیں واپس وفاقی حکومت کے پاس “ جی آپ بتانا پسند کریں گے 1560 ارب اضافی لیوی کس لئے اور کیوں لی ؟
جب ٹارگٹ سے زیادہ نکال لیا تو آج 80 روپے پَر لیٹر کیوں لے رہے اس مشکل وقت میں ؟
ایک ایک وفاقی وزیر سے پوچھیں انہیں ٹیگ کر کے پوچھیں آخر کیوں ؟ ٹھیک ہے آپ کو ایک اپوزیشن بے غیرت بے حس قسم کی ملی ہے جو صرف ایک بدکار کے نام پر سیاست کرتی ہے تو اس کا مطلب ہرگز نہیں آپ ڈانگ پھیرتے چلے جائیں اور کوئی پوچھے تک نہیں
کچھ شرم کریں کچھ حیا کریں
محسن عزیز نے جاندار مہم چلائی..!
کئی برادریوں کے اکٹھ سے اپنا ووٹ بینک جمع کیا، نظریہ الحاقِ پاکستان کی ترویج کی اور وادی کو کشمیر بنے گا پاکستان سے گرمایا.
اس نوجوان انجینئر کو ہم قانون ساز اسمبلی میں دیکھنا چاہتے ہیں۔پارٹی محسن عزیز کو ٹیکنوکریٹ سیٹ پر قانون ساز اسمبلی میں لیکر آئے اور ضلع حویلی کو ایک خاتون سیٹ بھی دی جائے.
Sheer silence from PMLN leadership
Haveli LA-17 PMLN candidate Mohsin Aziz has won by a wide margin against sitting PM AJK
But in RO office result has been changed
And no response from leadership of PMLN
Shame on u @pmln_org@KhawajaMAsif@AbidSherAli@RanaSanaullahPK
جس نے بھی محسن عزیز کو ہرانے میں مدد کی ھے اُن سب نے بلیک میل ایکشن کمیٹی کا ساتھ دیا ھے محسن عزیز کے اس جلسے کے بعد بلیک میل ایکشن کمیٹی کا بیانیہ زمین بوس ھو چُکا تھا کیونکہ اسی جلسے میں نعرے لگے تھے ہم پاکستانی ہیں پاکستان ہمارا ھے ان نعروں نے پہاڑ کے دوسری طرف بلیک میل ایکشن کمیٹی والوں کو اور بارڈر کے دوسری طرف انڈیا کو بیک فٹ پر دھکیل دیا تھا لیکن پیپلزپارٹی ساتھ مُک مُکا نے اس سارے بیانیے پر پانی پھیر دیا ھے
کرکٹ کا ستیاناس “ بلوچستان کا ستیاناس “ کشمیر کا ستیاناس “ اسلام آباد کا ستیاناس “ خیبرپختونخوا کا ستیاناس وزیر داخلہ نے کر دیا ہے
بلوچستان میں لاشیں گر رہی تھی موصوف نیویارک میں وزیر خارجہ بن کر گھوم رہے تھے منہ نہ کھلوائیں تو بہتر ہے استعفی دو گھر جاو
@AbsarAlamHaider
کامران الیاس کو بے دردی سے قتل کیا صدیق جان
کامران الیاس اپنے گھر کا واحد کفیل تھا بشارتی راجہ
کامران الیاس کے خون سے انقلاب ائے گا زیشان موری
کامران الیاس کا خون رائیگاں نہیں جائے گا ثمینہ سٹرابری
کامران الیاس کے ظلم کا بدلہ لیں گے عمران ریاض
لاش کامران الیاس کا بیان سن لیجئے