These are the so-called protectors of the people of Pakistan.
The main aim of Asim Munir’s regime is to push the people of Pakistan toward armed resistance against military rule.
Munir is trying hard to destroy Pakistan.
ہائے غریب پاکستانیوں کا پیسہ کہاں اڑایا جارہا ہے!!
جس ملک میں, 11 کروڑ لوگو کو دو وقت کا کھانا میسر نہیں اس ملک کے آفیسرز عوام کا پیسہ کس طرح اپنے ٹک ٹاک اور عیاشیوں میں اڑا رہے ہیں!!
اس بندے کو ائیڈنٹیفائی کے کھڑی سزا دینی چاہیے
مجھے ایک موقع دیں تقدیر بدل دونگا۔۔۔نواز شریف
(اب تک سارے خاندان کی تو بدل دی ہے)مگر پاکستان کی غریب عوام کی نہ بدل سکی
1981 وزیر خزانہ پنجاب (نواز شریف)
1985 وزیراعلیٰ پنجاب (نواز شریف)
1988 وزیر اعلیٰ پنجاب (نواز شریف)
1990 وزیراعظم پاکستان (نواز شریف)
1997 وزیراعظم پاکستان (نواز شریف)
1997 وزیر اعلیٰ پنجاب (شہباز شریف)
2008 وزیر اعلیٰ پنجاب (شہباز شریف)
2013 وزیراعظم پاکستان (نواز شریف)
2013 وزیر اعلیٰ پنجاب (شہباز شریف)
2022 وزیراعظم پاکستان (شہباز شریف)
2022 وزیر اعلیٰ پنجاب (حمزہ شہباز)
2024 وزیر اعلیٰ پنجاب (مریم نواز)
حکومت نے دیامر بھاشا ڈیم منصوبے کے لیے 5.3 ارب روپے مالیت کا ہیلی کاپٹر خریدنے کی منظوری دے دی، جبکہ ایک دوسرے پن بجلی منصوبے تربیلا کی لاگت میں حیران کن طور پر 285 فیصد اضافہ کر دیا گیا۔ :ایکسپریس ٹریبیون
مریم نواز نے لاھور کی گلیوں اور علاقوں کا نام مشرک ھندؤں اور قابض انگریزوں کے رکھے ناموں پر پھر سے رکھدیا
رسول اکرم کی سنت تویہ ہے کہ آپ نے یثرب کا نام تبدیل کرکے مدینہ رکھا تھا
کیمونسٹ بھی نظریاتی لوگ ہیں وہ بھی سینٹ پیٹرز برگ کانام لینن گراڈ رکھ دیتے ہیں
جن لوگوں کا کوئی نظریہ نہ ہو اور جنہیں غلامی پسند ہو وہ ایسا کرتے ہے ۔ جنرل ضیاء جب کابل گیا تو سردار داؤد نے اسکی وردی پر انگریزوں کے زمانے کے میڈل دیکھے تو کہا کہ تم ابھی تک ان کے وفادار ہوں
The Zionist devils are the enemies of peace and humanity. The Israeli attack on Lebanon during the peace process is blatant aggression.
They will destroyed in the madness of creating a Greater Israel.
The American rulers have lost their dignity, prestige and global influence by patronizing the rogue state of Israel.
The whole world is spitting on the Zionists .
The only abode of those rejected by Allah Almighty is hell.
The blood of the innocent people of Gaza , Iran and Lebanon cannot be shed in vain.
عمران خان نے 2013 کے الیکشن کے وقت یہ الفاظ کہے تھے:
"میں تو برداشت کر لوں گا، آپ نہیں کر پاؤ گے"-
مگر پھر اس وقت کے آرمی چیف جنرل پرویز کیانی نے تب کے چیف جسٹس افتخار چودھری کے ساتھ مل کر کھل کر دھاندلی کرکے کرپٹ نوازشریف کو دو تہائی اکثریت دلوا دی-
پھر بلآخر 5 سال بعد عوام کو بظاہر الیکشن میں آزادی سے ووٹ ڈالنے کا موقع ملا، تو عین اس وقت جب عمران خان کو سادہ اکثریت ملنے کا امکان ہو رہا تھا تو ایک اور آرمی چیف جنرل باجوہ نے دخل دے کر RTS بٹھا کر خواجہ آصف سمیت بہت سے مہروں کو جتوا دیا-
خیر عمران خان نے پہلی بار ملک کو کرونا کی افتاد کے باوجود ملکی معیشت کو درست سمت میں ڈال دیا، تو جنرل باجوہ نے ایک بار پھر دخل دیا اور ملک پر ایک بار پھر چوروں کو مسلط کر دیا-
پھر 2024 میں ایک اور آرمی چیف عاصم منیر، فائز عیسیٰ اور سلطان راجہ میں الیکشن کا ایسا کھلواڑ کیا کہ عوام کی نظر میں کوئی شک بھی نہیں رہا کہ پاکستان پر کیسا نظام ہے اور اسے کون چلا رہا ہے-
#خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
A former director of the United Nations nuclear watchdog urged Gulf nations on Saturday to prevent Donald Trump from turning the region into "a ball of fire" after the US president's latest threat to Tehran.
#Trump#IranConflict#MiddleEastTensions#Diplomacy#PakistanTV #PakistanTvglobal
حکومت نے ایک اعلی! سطحی ریسرچ کرائی ،جس میں آغا خان ینیورسٹی ،پنجاب ایڈز کنٹرول پروگرام اور بین الاقوامی ایکسپرٹس شامل تھے، جسکے مطابق پنجاب کے ایک بڑے سرکاری ہسپتال/ نشتر میڈیکلُ یونیورسٹی ہسپتال ملتان کے ڈائیلاسس یونٹ میں 2024 کے دوران ایچ آئی وی کے متعدد کیسز سامنے آئے۔ مالیکیولر (DNA/PCR) تجزیے سے ثابت ہوا کہ زیادہ تر کیسز ایک ہی ذریعے (point-source outbreak) سے جڑے ہوئے تھے اور ان کا تعلق ہسپتال کے اندر انفیکشن کنٹرول میں ناکامی تھا، نہ کہ عام کمیونٹی عوامل سے
Pakistan sees fuel prices soar nearly 77% in a month, driven by government taxes that nearly double global rates. Rising inflation sparks criticism of politicians accused of ignoring citizens’ struggles.
Al Jazeera’s Osama bin Javaid reports from Karachi.
A police officer in the US assaulting a woman.
If this had happened in Iran, the entire Western media would already be condemning it and crying out about women's rights in Iran.