@SajidaLanghaPTI کتاب عنوان کرپشن
1سال
8سال
11سال
اور 7سال ڈرائیور کی یاد
اختتام کرپشن کروں مگر یہ مت کہوں میری لندن تو کیا پسکتان میں بھی کوئی جائیداد نہیں 😭😭😭😂😂😂
@HamidMirPAK @SalmanOfficial7 بکھرے یا اکٹھے رہے ایک بات ہے خان نے وزارت کے ساتھ انکوں بھی بےنقاب کر دیا جو صرف اپنے بارے میں سوچ رہے اس میں ملک کا کوئی مفاد نہیں دیکھوں دیکھوں مفاد ٹولہ آیا
***اہم ترین***
پاکستان میِں سعودی سفیر کی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف سے ملاقات
ملاقات کے حوالے سے قیاس آرائیوں اور خلاف حقائق تمام خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہیں، فواد چوہدری
@fawadchaudhry
یہ ابن الوقت اور مفاد پرستوں کا ٹولہ چالیس سال تک پاکستان کو لوٹنے کے بعد کہہ رہا ہے کہ ہم عمران خان کی اپوزیشن کریں گے
یقین کیجیے یہ لوگ عمران خان کی اپوزیشن کرنے کے لیے بھی کوالیفائی نہیں کرتے۔
عمران خان کی بہترین اپوزیشن اس کے اپنے نوجوان ہوں گے۔۔۔۔!!
جس انسان کا الله سے تعلق جس قدر گہراھوگا
وه انسان اسی قدر انسانون پر مہربان اورشفیق ھوگااورجسکومحمدصلی الله عليه وسلمسےجس قدرمحبت ھوگی تووه انسان اسی قدر اچھے اخلاق کا مالک ھوگا(منقول)
بسم الله الرحمن الرحيم
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ
اللہ اور اس کے ملائکہ نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو ، تم بھی ان پر درود و سلام بھیجو۔(56احزاب۔)
اللہ میری میرے ملک پاکستان 🇵🇰 اور میرے ہم وطنوں کی خیر
آمین
تحریکِ انصاف نے ملک کی پہلی خاتون صدرِ پاکستان کیلئے علامہ اقبال کی بہو جسٹس ناصرہ اقبال کا نام نامزد کر کے پڑھے لکھے چہروں کو اعلیٰ سیاسی عہدوں پر فائز کرنے کی اچھی روایت ڈالی ہے۔
عمران خان واقعی ایک نئے پاکستان کا آغاز کرتے جا رہے ہیں۔
تحریکِ انصاف نے ملک کی پہلی خاتون صدرِ پاکستان کیلئے علامہ اقبال کی بہو جسٹس ناصرہ اقبال کا نام نامزد کر کے پڑھے لکھے چہروں کو اعلیٰ سیاسی عہدوں پر فائز کرنے کی اچھی روایت ڈالی ہے
عمران خان واقعی ایک نئے پاکستان کا آغاز کرتے جا رہے ہیں!!!