Helping Solar EPC's and Sale Companies virtually in their operations and Sales support. 🇺🇸 Solar Pv design engineer, Solar project Management, Fundings
ISLAMABAD: A video allegedly filmed inside Shams Colony Police Station has surfaced, showing a detainee restrained with chains inside an investigation room. The footage also appears to show a private individual recording videos near the detainee, raising questions about conduct inside the police station.
Taking notice of the incident, Islamabad Police said DIG Islamabad has ordered an inquiry and directed SSP Operations to ascertain the facts. According to the police spokesperson, SP Industrial Area is conducting a detailed investigation. Islamabad Police stated that it believes in accountability and that action will be taken in light of the inquiry findings.
#Islamabad @ICT_Police
اک لڑکی جون بھائی کو پسند آئی
اور کراچی کے اک معروف ریستوران میں دونوں اکٹھے ہوئے
لڑکی نے چاۓ بناتے ہوۓ پوچھا
" آپ کتنی چینی لیں گے؟ "
جون نے کہا ڈیڑھ چمچ
کچھ دن بعد دونوں پھر اسی ریستوران میں ملے
لڑکی نے چائے بناتے ہوئے پھر جون سے پوچھا
" آپ کتنی چینی لیں گے؟ "
بقول جون بھائی اس کے سوال پر میرا دل کٹ کر رہ گیا
اپنے محبوب کے بارے میں ایسی بنیادی باتیں فراموش کر دینا میرے تصورِ عشق کی نفی تھی
وہ اُس لڑکی سے میری آخری ملاقات تھی
حماد غزنوی / میں یا میں
صفحہ نمبر 193
اردو کلاسیک
سورج چڑھیا پچھم تُوں
تے پورب آن کھلویا
اج دا دن وی ایویں لنگیا،
کوئی وی کم نہ ہویا
ناں ملیاں میں خلقت نوں،
ناں یاد خدا نوں کیتا
ناں میں پڑھی نماز تے
ناں میں جام شراب دا پیتا
خوشی ناں غم کوئی کول ناں آیا
ناں ہسیاں، ناں رویا
اج دا دن وی ایویں لنگیا،
کوئی وی کم نہ ہویا
آج یوم عرفہ ہے۔
اس دن کی فضیلت بہت بڑی ہے لیکن میں صرف اس دن کے پیغام پر اکتفا کروں گا
اے لوگو! تمہارا رب ایک ہے، تمہارا باپ بھی ایک ہے، کسی عربی کو کسی عجمی پر اور کسی عجمی کو کسی عربی پر فضیلت نہیں ہے، کسی کالے کو کسی گورے پر اور کسی گورے کو کسی کالے پر فضیلت نہیں ہے، ہاں! البتہ تقویٰ کی بنیاد پر
فرمان مبارک سید عالم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
پیر سید نصیرالدین نصیر کی یہ غزل دل کے جذبات، محبت کی شدت اور درد کی گہرائی کو نہایت سادہ مگر مؤثر انداز میں بیان کرتی ہے۔
ہر شعر میں احساس کی سچائی اور روانی ایسی ہے کہ قاری خود کو اس کیفیت کا حصہ محسوس کرنے لگتا ہے۔
ان کے انداز کرم ، ان پہ وہ آنا دل کا
ہائے وہ وقت ، وہ باتیں ، وہ زمانا دل کا
نہ سنا اس نے توجہ سے افسانہ دل کا
عمر گزری ہے، مگر درد نہ جانا دل کا
کچھ نئی بات نہیں حُسن پہ آنا دل کا
مشغلہ ہے یہ نہایت ہی پرانا دل کا
وہ محبت کی شروعات ، وہ بے تحاشہ خوشی
دیکھ کر ان کو وہ پھولے نہ سمانا دل کا
دل لگی، دل کی لگی بن کے مٹا دیتی ہے
روگ دشمن کو بھی یارب ! نہ لگانا دل کا
ایک تو میرے مقدر کو بگاڑا اس نے
اور پھر اس پہ غضب ہنس کے بنانا دل کا
میرے پہلو میں نہیں ، آپ کی مٹھی میں نہیں
بے ٹھکانے ہے بہت دن سے ،ٹھکانا دل کا
وہ بھی اپنے نہ ہوئے ، دل بھی گیا ہاتھوں سے
“ ایسے آنے سے تو بہتر تھا نہ آنا دل کا “
خوب ہیں آپ بہت خوب ، مگر یاد رہے
زیب دیتا نہیں ایسوں کو ستانا دل کا
بے جھجک آ کے ملو، ہنس کے ملاؤ آنکھیں
آؤ ہم تم کو سکھاتے ہیں ملانا دل کا
نقش بر آب نہیں ، وہم نہیں ، خواب نہیں
آپ کیوں کھیل سمجھتے ہیں مٹانا دل کا
حسرتیں خاک ہوئیں، مٹ گئے ارماں سارے
لٹ گیا کوچہء جاناں میں خزانا دل کا
لے چلا ہے مرے پہلو سے بصد شوق کوئی
اب تو ممکن ہی نہیں لوٹ کے آنا دل کا
ان کی محفل میں نصیر ! ان کے تبسم کی قسم
دیکھتے رہ گئے ہم ، ہاتھ سے جانا دل کا
پیر سید نصیرالدین نصیرؒ
کبھی کوئی مُجھ سے پوچھے کہ
تم نے زندگی میں سب سے زیادہ کیا کِیا؟
تو میں بغیر رُکے کہوں گا "اِنتظار"
کبھی کسی دُعا کی قبولیت کا
کبھی کسی اچھے لَمحے کے ٹھہر جانے کا
کبھی کسی کا میری مُحبت میں مُبتلا ہونے کا
اور کبھی کسی بہت اپنے کا لوٹ آنے کا
کاپیڈ
Palestinian children are detained daily — a reality documented for decades. UN reports and human rights groups say minors are often held without charges and processed through military systems, with many arrests occurring during raids that leave families living in constant fear.