نتین یاہو کے یو این جنرل اسمبلی خطاب کے دوران دنیا کے رکن ممالک کے نمائندے اجلاس کا بائیکاٹ کر گئے۔ معصوم فلسطینیوں کے خون نے بالاآخر دنیا کے ضمیر کو جگانا شروع کر دیا ہے
@AltafHussain_90 اور حسن مسناہ جیسے لوگ آپکے قریبی ساتھی رہے جو ک میرے نانا لگتے ہیں۔ آپ نے بلاجواز جو قربانیاں اس قوم کے لئے دی وہ تعریف ک قابل ہے۔۔ لکھنا تو بہت کچھ ھے لیکن سمجھ نہیں آرہا ہےکہ آپسے محبت کو کیسے بیان کروں۔۔ میری دعائیں آپکے ساتھ ہمیشہ رہینگی۔۔۔ سدا جئے میرا بھائ
@AltafHussain_90 اسلام علیکم بھائ!
بھائ میں آپ کا کارکن تو نہیں تھا لیکن آپ سے محبت الحمدللہ ہمیشہ تھی اور ان شاءاللہ ہمیشہ رہیگی۔ مجھے بے پناہ اشتیاق ہےآپ سے ملنے کا آپکی تکاریر آپکے سامنے بیٹھ ک سننے کا۔ مجھے فخر ہےکہ میرےخاندان کے لوگو نے آپ کو دیکھاسنا۔
@PiNewsMedia Dear pi core team, please explain everything that happened, and give us clarity. If pi is a scam project then be a real scammer, burn all pi that has not been allocated to pioneers and close the pi mining applica @DrChengdiaoFan@drnicolas_@jatingupta0003@WoodyLightyearx